صارف:ظفرحسن رضا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ظفر حسن رضا ولادت 1958ع ، مقام چاندنہ گاؤں ضلع سرگودھا (پاکستان )- گریجویشن 1978ع اور پنجاب یونیورسٹی سے جغرافیہ کے مضمون میں 1981 ع میں ماسٹرز کیا- اسکے بعد پاکستان کی سول سروسز میں 1982ع میں محکمہ پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس میں شمولیت اختیار کی - فنانس ، آڈٹ اور حسابات سے متعلق متعدد سرکاری اداروں میں تقریبا" 36 سالہ خدمات کے بعد اپریل 2018ع میں ریٹارمنٹ لی-

شعر و ادب ، فلسفہ و علمء کلام اور دیگر معاشرتی علوم میں خاصا شغف ہے-