صارف:Irfan Arshad/اعزازات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گھر تبادلۂ خیال میرا حصہ اعزازات منصوبے ریتخانہ برقی ڈاک


اعزاز برائے تعاون
اردو ویکیپیڈیا کے عظیم الشان منصوبہ اسلام بلحاظ ملک پر محنت اور مسلسل مضامین تحریر کرنے اور اس منصوبہ کی تکمیل میں خادم کا تحریری تعاون کرنے پر آپ کے تئیں اپنے احساسات کا ایک معمولی سا اظہار!

گر قبول افتد زہے عز وشرف! یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 15:59, 23 مارچ 2013 (م ع و)


اصل ستارہ
عرفان ارشد کی اردو ویکیپیڈیا کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں یہ اصل ستارہ پیش کیا جاتا ہے طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:37, 18 اپریل 2014 (م ع و)