صارف:علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Barnstar-goldrun7.png کھیلوں کے مضامین پر تمغہ
کرکٹ اور دیگر کھیلوں کے لیے خوبصورت مضامین کا آغاز کرنے پر علی بٹ صاحب کے لیے، ان دعاؤں کے ساتھ کہ جہاں رہیں خوش رہیں اور اپنی معلومات سے دنیا بھر کے اردو بولنے والوں کو مستفید کرتے رہے۔ منجانب فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ

اسلام علیکم۔

میرا نام علی بٹ ہے۔ میرا تعلق گكھڑ منڈى سے ہے۔ یہ گوجرانوالہ کے قریب چھوٹا سا قصبہ ہے۔ لیکن اس وقت میری رہائش نیو یارک، امریکہ میں ہے اور میں کمپیوٹر پروگرامنگ کا طالب علم ہوں۔ میری مادری زبان پنجابی ہے۔

آپ میرے لکھے ہوئے مضمون پڑھیں گے تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ میری اردو کتنی کمزور ہے۔ لیکن پھر بھی جو ہو سکتا ہے کر رہا ہوں۔ (-:

اگر آپ کو کسی مضمون میں کوئی غلطی نظر آئے تو برائے مہربانی اس کو صحیح کر دیجیے گا۔

آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں، اور جیو نیوز کی طرح جئیں اور جینے دیں۔ اور اس ناچیز کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔


اللّہ حافظ

Flag of Pakistan.svg

پاکستان زندہ باد[ترمیم]

ہم نہ ہوں گے، کوئی ہم سا ہو گا۔