صارف:محمد افضل/اعزازات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Working Man's Barnstar.png The Working Man's Barnstar
Tireless Contributor Barnstar.gif ستارہ ان تھک صارف
جناب محمد افضل صاحب کی مسلسل محنت اور جدوجہد کے کیے ان کی خدمت ستارہ ان تھک صارف پیش کیا جاتا ہے۔ طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 17:32, 20 ستمبر 2013 (م ع و)
Userpage barnstar.svg ستارہ صفحہ صارف
بہترین اور خوشنما صفحہ صارف بنانے پر آپ کے لیے یہ ستارہ صفحہ صارف پیشِ خدمت ہے۔--عثمان خان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:10, 5 دسمبر 2015 (م ع و)
E=MC^2 (7852234992).jpg جس تیزی اور خوبی سے آپ اردو ویکیپیڈیا پر نوبل انعام یافتگان، سائنسدانوں اور سائنسی موضوعات پر تعاون کر رہے ہیں، وہ داد تحسین کا مستحق ہے اور دیگر صارفین کے لیے قابل تقلید ہے
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا پر تعاون کر رہے ہیں وہ یقینًا قابل تعریف ہے! ہماری نیک تمناؤں کے گزارش ہے کہ اسی طرح فعال رہ کر اس شمع علم کی تابناکی کو صحیح سمت میں گامزن کرتے رہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:33, 9 دسمبر 2015 (م ع و)
Alfred Nobel Medal 1975 by Richard Renninger.jpg ستارہ نوبل
آپ کی اردو ویکیپیڈیا پر نوبل انعام سے متعلقہ کاوشوں کے اعتراف میں یہ تمغا نوبل پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:57, 18 دسمبر 2015 (م ع و)
Bästa nyskrivna.svg 5،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

Original Barnstar Lion.png ستارہ ببر شیر
منتخب مقالہ ببر شیر میں کلیدی کردار پر آپ کو یہ ستارہ ببر شیر پیش کیا جاتا ہے۔ علی نقی صاحب اور سنجری صاحب کی مضمون کی املا اور لسانی اصلاح کے لیے خدمات قابل ذکر ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:01, 8 مئی 2016 (م ع و)
Bästa nyskrivna.svg 10،000 ترامیم
★★★★★★★★★★★★★★★★★ ستاروں پر کمند دالنے والوں کی بات علامہ اقبال نے کہی تھی۔ آپ پر صادق آتی ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔