صارف:محمد ذیشان خان/تختۂ مشق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لتا منگیشکر کے نغموں کی فہرست[ترمیم]

http://www.allthelyrics.com/lyrics/lata_mangeshkar



1990 کی دہائی[ترمیم]

Song Co-singers Music Director Lyricist Movie/Album Year Notes
گوری ہیں کلائیاں، پہنادے مجھے ہری ہری چوڑیاں بپی لہری آج کا ارجن 1990
نا جا رے نا جا رے بپی لہری آج کا ارجن 1990
"ماہیا تیری قسم ہائے ، جینا نہیں جینا " پنکج اداس بپی لہری گھائل 1990 [1]
"اور بھلا میں کیا " پنکج اداس بپی لہری انجان (گیت کار) تھانیدار 1990
جند تیرے نام دی محمد عزیز لکشمی کانت پیارے لال پیار کا دیوتا 1990
میں جس دن بھلا دوں " وجے پاٹیل اسد بھوپالی پولیس پبلک 1990
اے میرے ساتھیا تو کوئی انو ملک آوارگی 1990
بالی عمر نے میرا ہال انو ملک آوارگی 1990
"کرشنا کرشنا" نتن مکیش راجیش روشن اندیوار، پیام سعیدی کشن کنہیا 1990
""رات بھی ہے کچھ بھیگی بھیگی"" لکشمی کانت پیارے لال اگنی پتھ 1990
درد سے میرا دامن جگجیت سنگھ سجدہ : این آفرِنگ آف غزلز (البم) 1991 جگجیت سنگھ اور لتا منگیشکر کی مشترکہ البم
تجھے ملنے کی سزا دیں گے جگجیت سنگھ جگجیت سنگھ سجدہ : این آفرِنگ آف غزلز (البم) 1991
غم کا خزانہ تیرا جگجیت سنگھ جگجیت سنگھ سجدہ : این آفرِنگ آف غزلز (البم) 1991
کس کو قاتل میں کہوں جگجیت سنگھ جگجیت سنگھ سجدہ : این آفرِنگ آف غزلز (البم) 1991
دل میں اب دردِ محبت جگجیت سنگھ سجدہ : این آفرِنگ آف غزلز (البم) 1991
ہر طرف ہر جگہ جگجیت سنگھ جگجیت سنگھ سجدہ : این آفرِنگ آف غزلز (البم) 1991
آنکھ سے دور نہ ہو جگجیت سنگھ سجدہ : این آفرِنگ آف غزلز (البم) 1991
میری تصویر میرا رنگ جگجیت سنگھ سجدہ : این آفرِنگ آف غزلز (البم) 1991 [2]
موسم کو اشاروں سے بُلا جگجیت سنگھ جگجیت سنگھ سجدہ : این آفرِنگ آف غزلز (البم) 1991
اللہ جانتا ہے جگجیت سنگھ جگجیت سنگھ سجدہ : این آفرِنگ آف غزلز (البم) 1991
دھواں بن کے فضا میں اڑا جگجیت سنگھ سجدہ : این آفرِنگ آف غزلز (البم) 1991 [3]
ملی ہواؤں میں اڑنے جگجیت سنگھ جگجیت سنگھ سجدہ : این آفرِنگ آف غزلز (البم) 1991
تیرے جلوے اب مجھے جگجیت سنگھ سجدہ : این آفرِنگ آف غزلز (البم) 1991
دھوپ میں نکلو گھٹاؤں جگجیت سنگھ جگجیت سنگھ سجدہ : این آفرِنگ آف غزلز (البم) 1991
"کیسریہ بالم"[4] -سولو- ہری دیاناتھ منگیشکر گلزار لیکن.... 1991 نیشنل فلم ایوارڈ برائے بہترین موسیقی ہدایت
"یارا سیلی سیلی "[5] -سولو- ہری دیاناتھ منگیشکر گلزار لیکن.... 1991 نیشنل فلم ایوارڈ برائے بہترین گلوکارہ منگیشکر کے لیے اور نیشنل فلم ایوارڈ برائے بہترین گیت کار گلزار کے لیے
"سنیو جی عرض ماری"[6] -سولو- ہری دیاناتھ منگیشکر گلزار لیکن.... 1991 بھوپیشوری راگ پر مبنی
"میں اک سادی سی"[7] -سولو- ہری دیاناتھ منگیشکر گلزار لیکن.... 1991
"جاجا رے" [حوالہ درکار] ہری دیاناتھ منگیشکر ہری دیاناتھ منگیشکر گلزار لیکن.... 1991
"موہے نہ چھیڑو"[8] -سولو- شیو ہری آنند بخشی لمحے 1991
"مورنی باغاں میں بولے " ( "مارے راجھستان میں ")[9] ایلا ارون شیو ہری آنند بخشی لمحے 1991
"مورنی باغاں میں بولے" (غمزدہ ) -سولو- شیو ہری آنند بخشی لمحے 1991
"کبھی میں کہوں "[10] ہری ہرن شیو ہری آنند بخشی لمحے 1991
"میگھا رے میگھا"[11] -سولو- شیو ہری آنند بخشی لمحے 1991
"یاد نہیں بھول گیا"[12] سریش واڈکر شیو ہری آنند بخشی لمحے 1991
"گڑیا رانی"[13] -سولو- شیو ہری آنند بخشی لمحے 1991
"میری بندیا تیری نندیا نہ اڑا دے "[14] -سولو- شیو ہری آنند بخشی لمحے 1991
بدلی ہے نہ بدلے گی لکشمی کانت پیارے لال بنجارن 1991 [15]
رم جھم ساون برسے ساون پیاسا آنند ملند ڈانسر 1991
بنسی بجے گی رادھا ناچے گی محمد عزیز لکشمی کانت پیارے لال سوداگر 1991
تیری یاد آتی ہے لکشمی کانت پیارے لال سوداگر 1991 [17]
چوری یہ من تڑپے سولو راجیش روشن دوپل 1991 [18]
"دیر نہ ہوجائے کہیں دیر نہ ہوجائے " سریش واڈکر رویندر جین رویندر جین حنا 1991
"بے دردی تیرے پیارنے دیوانہ کردیا " سولو رویندر جین رویندر جین حنا 1991
"انار دانہ " سولو رویندر جین رویندر جین حنا 1991
"میں ہوں خوش رنگ حنا " سولو رویندر جین رویندر جین حنا 1991
"میں دیر کرتا نہیں " سریش واڈکر رویندر جین رویندر جین حنا 1991
"چٹھیے پنکھ لگ کے اڑ جا " سولو رویندر جین رویندر جین حنا 1991
"جانے والے او جانے والے " سریش واڈکر رویندر جین رویندر جین حنا 1991 [19]
سات کنواروں میں ایک کنواری لاج کی ماری بپی لہری آنند بخشی فرشتے 1991
تیرے بنا جگ لگتا ہے سونا محمد عزیز بپی لہری آنند بخشی فرشتے 1991
شادی سے پہلے مجھے نہیں چھونا محمد عزیز بپی لہری آنند بخشی فرشتے 1991 [20]
"چوڑی مزہ نہ دے گی ، کنگن مزہ نہ دے گا" -سولو- مہیش - کشور ساون کمار تک صنم بے وفا 1991
"صنم بے وفا او صنم بے وفا " وپن سچدیو مہیش - کشور ساون کمار تک صنم بے وفا 1991
"مجھے اللہ کی قسم " وپن سچدیو مہیش - کشور ساون کمار تک صنم بے وفا 1991
"اللہ کرم کرم " -سولو- مہیش - کشور ساون کمار تک صنم بے وفا 1991
"جن کے آگے جی، جن کے پیچھے جی " -سولو- مہیش - کشور ساون کمار تک صنم بے وفا 1991
"سُن بیلیا " ایس پی بالا سبرمنیم وجے پاٹیل 100 ڈیز 1991
"لے لے دل دے دے دل " امیت کمار وجے پاٹیل 100 ڈیز 1991
"پیار تیرا پیار " وجے پاٹیل 100 ڈیز 1991
"تانادیرے نا تانا دے" ایس پی بالا سبرمنیم وجے پاٹیل 100 ڈیز 1991
"سن سن سن دلربا " ایس پی بالا سبرمنیم وجے پاٹیل 100 ڈیز 1991 [21]
"" انیل موہلے بلیدان 1991
"پیار کے لیے بنی میں " سولو بپی لہری سو کروڑ 1991 [22]
"دیوانی دیوانی " ایس پی بالا سبرمنیم بپی لہری فرسٹ لو لیٹر 1991
"جب سے ملے نیناں " بپی لہری فرسٹ لو لیٹر 1991
"ٹوٹا ٹوٹا " ایس پی بالا سبرمنیم بپی لہری فرسٹ لو لیٹر 1991
"کبھی تو چھلیا لگتا ہے" ایس پی بالا سبرمنیم رام لکشمن نور قسکر پتھر کے پھول 1991
"موت سے کیا ڈرنا " ایس پی بالا سبرمنیم رام لکشمن نور قسکر پتھر کے پھول 1991
"آجا آجا آجا " -سولو- رام لکشمن نور قسکر پتھر کے پھول 1991
"تم سے جو دیکھتے ہی پیار ہوا، زندگی میں پہلی بار ہوا "[23] ایس پی بالا سبرمنیم رام لکشمن نور قسکر پتھر کے پھول 1991
"دیوانہ دل بن سجنا کے مانے نہ" ایس پی بالا سبرمنیم رام لکشمن نور قسکر پتھر کے پھول 1991
"سجنا تیرے بنا کیا جینا " ایس پی بالا سبرمنیم رام لکشمن نور قسکر پتھر کے پھول 1991
"آپ جو میرے میت نہ ہوتے " بپی لہری گیت 1992 [24]
"مشکل میں ہے کون کس کا"[25] -سولو- لکشمی کانت پیارے لال آنند بخشی انگار 1992
کتنی جلدی یہ ملاقات گزرجاتی ہے روپ کمار راٹھور لکشمی کانت پیارے لال آنند بخشی انگار 1992
خط لکھنا ہے، تیرے نام کے سوا کچھ یاد نہیں محمد عزیز راجیش روشن جاوید اختر کھیل 1992 [26]
"سو جا راجکماری " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 1992 بالی ووڈ میں لتا منگیشکر کی گائیکی کے 50 سال مکمل ہونے پر ایک اسپیشل ٹریبیوٹ
"میں کیا جانو کیا " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 1992 کے ایل سہگل کو خراج تحسین
"نین ہین کو راہ " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 1992 کے ایل سہگل کو خراج تحسین
"پیا ملن کو جانا " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 1992 پنکج ملک کو خراج تحسین
"یہ راتیں یہ موسم " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 1992 پنکج ملک کو خراج تحسین
"کبھی خود پہ " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 1992 محمد رفیع کو خراج تحسین
"دن ڈھل جائے " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 1992 محمد رفیع کو خراج تحسین
"من رے تو کہے " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 1992 محمد رفیع کو خراج تحسین
"جاؤں کہا بتا " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 1992 مکیش کو خراج تحسین
"آنسو بھری ہے "[27] سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 1992 مکیش کو خراج تحسین
"کہیں دور جب " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 1992 مکیش کو خراج تحسین
"تم پکار لو " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 1992 ہیمنت کمار کو خراج تحسین
"یہ نین دارے " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 1992 ہیمنت کمار کو خراج تحسین
"تیری دنیا میں " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 1992 ہیمنت کمار کو خراج تحسین
"او میرے دل کے چین " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 1992 کشور کمار کو خراج تحسین
"یہ جوانی ہے دیوانی " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 1992 کشور کمار کو خراج تحسین
"وہ شام کچھ "[28] سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 1992 کشور کمار کو خراج تحسین
"دو بول کہہ کے ہم " کریتی کمار انو ملک حسرت جے پوری رادھا کا سنگم 1992
"او رادھا تیرے بنا تیرا " شبیر کمار انو ملک حسرت جے پوری رادھا کا سنگم 1992
"بچھوا مورے سجنا کا پیار " سریش واڈکر انو ملک حسرت جے پوری رادھا کا سنگم 1992 [29]
"رب نے بنایا تجھے میرے لیے مجھے تیرے لیے " لکشمی کانت پیارے لال آنند بخشی ہیر رانجھا 1992
"آدھی رات کو " شیو ہری پرم پرا 1992
" ہم بنجارے دل نہیں لیتے دل نہیں دیتے " شیو ہری پرم پرا 1992
"تو ساون میں پیاس پیا " شیو ہری پرم پرا 1992
" میرے ساتھیا میرے ساتھ چل ایسا نہ ہوجائے " ابھیجیت شیو ہری پرم پرا 1992
"مانگتی ہے پیاسی دھرتی " شیو ہری پرم پرا 1992
"بھولوں کے اس شہر میں کانٹوں سے ڈرنے لگے " ابھیجیت شیو ہری پرم پرا 1992
دھیرے دھیرے چل دھیرے دھیرے وجے پاٹیل سورج سانم ساتواں آسمان 1992
صدیوں سے میں سوتی ہوں ادت نارائن وجے پاٹیل سورج سانم ساتواں آسمان 1992
تم کیا ملے جانِ جاں ادت نارائن وجے پاٹیل سورج سانم ساتواں آسمان 1992 [31]
"سنڈے کو بلایا " ایس پی بالا سبرمنیم ابھیجیت آئی لو یو 1992
"تم میرے آگے" ایس پی بالا سبرمنیم ابھیجیت آئی لو یو 1992 [32]
"کاش کوئی میری نیندیں چرائے" ابھیجیت آئی لو یو 1992 [33]
"میں تو دیوانی ہوئی ، سپنوں کی رانی ہوئی " سریش واڈکر آنند ملند سمیر ونش 1992
" یہ بندیا، یہ گجرا، کرے کیا اشارے " -سولو- آنند ملند سمیر ونش 1992
"آ کے تیری بانہوں میں ہر شام لگے سندوری "[34] ایس پی بالا سبرمنیم آنند ملند سمیر ونش 1992
"تو میرے سامنے ، میں تیرے سامنے ، تجھ کو دیکھوں کہ پیار کروں "[35] ادت نارائن شیو ہری آنند بخشی ڈر 1993
"چھوٹا سا گھر ہے یہ مگر، دروازہ بند کرلو "[36] ابھیجیت بھٹیاچاریہ شیو ہری آنند بخشی ڈر 1993
"عشق دا روگ " ونود راٹھور شیو ہری آنند بخشی ڈر 1993 [37]
"سولہ بٹن" کویتا کرشنامورتی، پیملا چوپڑا شیو ہری آنند بخشی ڈر 1993 [38]
"لکھا ہے یہ ہواؤں پہ "[39] ہری ہرن شیو ہری آنند بخشی ڈر 1993
"کچھ نہ کہو، کچھ بھی نہ کہو "[40] کمار سانو آر ڈی برمن جاوید اختر 1942: آ لو اسٹوری 1993
مل کے جھوم کے ملن رت آئی انوپ جلوٹا آر ڈی برمن پروفیسر کی پڑوسن 1993 [41]
تم سے جو کہوں گی ادت نارائن وجے پاٹیل دی میلوڈی آف لو (البم) 1993
پیار کا ترانہ وجے پاٹیل دی میلوڈی آف لو (البم) 1993
کتنا اچھا ہوتا وجے پاٹیل دی میلوڈی آف لو (البم) 1993 [42]
"تو مجھے قبول ، میں تجھے قبول، اس بات کا گواہ خدا " -سولو- لکشمی کانت پیارے لال آنند بخشی خدا گوہ 1993 [43]
یہ مایا ہے ہری دیاناتھ منگیشکر گلزار مایا میم صاحب 1993 [44]
چھایا جاگی ہری دیاناتھ منگیشکر گلزار مایا میم صاحب 1993
ایک حسین نگاہ کا دل پہ سایہ ہے ہری دیاناتھ منگیشکر گلزار مایا میم صاحب 1993
اس دل میں بس کر ہری دیاناتھ منگیشکر گلزار مایا میم صاحب 1993
خود سے باتیں کرتے رہنا ہری دیاناتھ منگیشکر گلزار مایا میم صاحب 1993
میرے سرہانے جلاو سپنے ہری دیاناتھ منگیشکر گلزار مایا میم صاحب 1993
او دل بنجارے ، جارے ہری دیاناتھ منگیشکر گلزار مایا میم صاحب 1993 [45]
دل نے دل سے کیا کہا نتن مکیش دلیپ سین، سمیر سین آئینہ 1993
گوریا رے گوریا ، میرا دل چراکے لے جا جولی مکھرجی دلیپ سین، سمیر سین آئینہ 1993
یہ رات خوش نصیب ہے دلیپ سین، سمیر سین آئینہ 1993
آئینہ ہے میرا چہرا سریش واڈکر، آشا بھوسلے دلیپ سین، سمیر سین آئینہ 1993 [46]
تم ساز چھیڑو میں گیت گاؤں وجے پاٹیل دل کی بازی 1993
رک بھی جاؤ جاناں ، دل کو نہ تڑپانا ادت نارائن وجے پاٹیل دل کی بازی 1993
یہ بادل آسماں پہ کیوں ایس پی بالا سبرمنیم وجے پاٹیل دل کی بازی 1993 [47]
دونوں کے دل ہیں جگجیت سنگھ باسو چکرورتی مجروح سلطان پوری نرگس 1993 [48]
کسی آشیانے میں سولو باسو چکرورتی مجروح سلطان پوری نرگس 1993 [49]
تجھے لینے ہوں گے میرے سنگ پھیرے ، او لُٹیرے او لُٹیرے منہار اداس آنند ملند لُٹیرے 1993
اے ساون برس ذرا سریش واڈکر آنند ملند لُٹیرے 1993 [50]
کل تم سے آکر کہا ایس پی بالا سبرمنیم وجے پاٹیل انتم نیائے 1993
پرے ہٹ سوہنیے ایس پی بالا سبرمنیم وجے پاٹیل انتم نیائے 1993
کیسے جانوں میں مانوں ایس پی بالا سبرمنیم وجے پاٹیل انتم نیائے 1993 [51]
اس جہاں کی نہیں ہیں تمہاری آنکھیں نتن مکیش راجیش روشن کنگ انکل 1993 [52]
جھوٹی موٹی متوا آواں بولے "[53] بھوپن ہزاریکا بھوپن ہزاریکا گلزار رودالی 1993
سمے او دھیرے چلو"[54] بھوپن ہزاریکا، Asha Bhosale بھوپن ہزاریکا گلزار رودالی 1993
مولا ہو مولا"[55] -سولو- بھوپن ہزاریکا گلزار رودالی 1993
دل ہوں ہوں کرے "[56] بھوپن ہزاریکا بھوپن ہزاریکا گلزار رودالی 1993
دیکھو ذرا دیکھو برسات کی جھڑی "[57] کمار سانو دلیپ سین، سمیر سین یہ دل لگی 1994
"گوری کلائی " ادت نارائن دلیپ سین، سمیر سین یہ دل لگی 1994
ہونٹوں پہ بس تیرا نام ہے "[58] کمار سانو دلیپ سین، سمیر سین یہ دل لگی 1994
"لگی لگی دل کی لگی " ادت نارائن، ابھیجیت بھٹیاچاریہ دلیپ سین، سمیر سین یہ دل لگی 1994
نام کیا ہے ، پیار کا مارا "[59] کمار سانو دلیپ سین، سمیر سین یہ دل لگی 1994
دل دھڑکے تیرے لیے [60] ایس پی بالا سبرمینیم انوکھا پریم یدھ 1994
مائی نی مائی منڈیر پہ تیری بول رہا ہے کاگا"[61] -سولو- رام لکشمن اسد بھوپالی ہم آپکے ہیں کون 1994
دیدی تیرا دیور دیوانہ ، ہارے رام کڑیوں کو ڈالے دانہ"[62] ایس پی بالا سبرمینیم رام لکشمن اسد بھوپالی ہم آپکے ہیں کون 1994 فلم فیئر اسپیشل ایوارڈ ، لتا منگیشکر کے لیے
یہ موسم کا جادو ہے متوا [63] ایس پی بالا سبرمینیم رام لکشمن اسد بھوپالی ہم آپکے ہیں کون 1994
چاکلیٹ لائم جوس آئس کریم "[64] -سولو- رام لکشمن اسد بھوپالی ہم آپکے ہیں کون 1994
دلہے کی سالیوں او ہرے دوپٹے والیوں ، جوتے دے دو پیسے لے لو[65] ایس پی بالا سبرمینیم رام لکشمن اسد بھوپالی ہم آپکے ہیں کون 1994
مجھ سے جدا ہوکر تجھے دور جانا ہے [66] ایس پی بالا سبرمینیم رام لکشمن اسد بھوپالی ہم آپکے ہیں کون 1994
آج ہمارے دل میں عجب یہ الجھن ہے [67] کمار سانو رام لکشمن اسد بھوپالی ہم آپکے ہیں کون 1994
" ہم آپ کے ہیں کون "[68] ایس پی بالا سبرمینیم رام لکشمن اسد بھوپالی ہم آپکے ہیں کون 1994
"واہ واہ رام جی ، جوڑی کیا بنائی "[69] ایس پی بالا سبرمینیم رام لکشمن اسد بھوپالی ہم آپکے ہیں کون 1994
لو چلی میں ، اپنے دیور کی بارات لے کے [70] -سولو- رام لکشمن اسد بھوپالی ہم آپکے ہیں کون 1994
دھک تانا دھک تانا (2) [71] ایس پی بالا سبرمینیم، ادت نارائن، شلیندر سنگھ رام لکشمن اسد بھوپالی ہم آپکے ہیں کون 1994
"دل دیوانہ ڈھونڈ رہا ہے میرے روٹھے یار کو " وپن سچدیوa مہیش - کشور ساون کمار تک چاند کا ٹکڑا 1994
"آئی ایم ویری ویری سوری تیرا نام بھول گئی " وپن سچدیوa مہیش - کشور ساون کمار تک چاند کا ٹکڑا 1994 [72]
"کیا خطا ہے میری کیوں " کمار سانو وجے پاٹیل دی لا 1994
"میں بنی ہوں صرف تیرے لیے " کمار سانو وجے پاٹیل دی لا 1994
"جیک اینڈ جل وینٹ اپ ٹو ہل " کمار سانو وجے پاٹیل دی لا 1994
"تجھے لفٹ کار میں دے دوں " کمار سانو وجے پاٹیل دی لا 1994
"بلما عرضی میری " -سولو- وجے پاٹیل دی لا 1994 [73]
"میں نصیب ہوں " انور راجیش روشن انسانیت 1994 [74]
ایک دل ایک دل [75] ادت نارائن آدیش شری واستو جانِ تمنا 1994
سنیے جی کمار سانو آدیش شری واستو جانِ تمنا 1994
مجھے لڑی پریم دھن روپ کمار راٹھور آدیش شری واستو جانِ تمنا 1994
"او راما ہو " -سولو- وجے پاٹیل دیو کوہلی، رویندر راول پریم شکتی 1994
"تجھ کو دیکھا ہے اکثر خواب میں " ادت نارائن وجے پاٹیل دیو کوہلی، رویندر راول پریم شکتی 1994
"کرشنا کی ہے کرشنما تو" ادت نارائن وجے پاٹیل دیو کوہلی، رویندر راول پریم شکتی 1994
"دل کرتا ہے دور چلیں ہیں " ادت نارائن وجے پاٹیل دیو کوہلی، رویندر راول پریم شکتی 1994 [76]
"نینوں کو باتیں کرنے دو ، " کمار سانو شیام سریندر اعلان 1994 [77]
"اے چاند چھپ نہ جانا " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 کنن دیوی کو خراج تحسین
"طوفان میل " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 کنن دیوی کو خراج تحسین
"رادفیہا رے " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 پارول گھوش کو خراج تحسین
"انکھیاں ملاکے " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 زہرہ بائی کو خراج تحسین
"دھیرے دھیرے آ رے بادل " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 امیر بائی کو خراج تحسین
"وقت نئی کیا " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 گیتا دت کو خراج تحسین
"کوئی دور سے آواز " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 گیتا دت کو خراج تحسین
"کیسے کوئی جائے " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 گیتا دت کو خراج تحسین
"کوئی ہمدم نہ رہا " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 کشور کمار کو خراج تحسین
"کوئی لوٹادے میرے بیتے ہوئے دن " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 کشور کمار کو خراج تحسین
"رُلا کر چل دئیے " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 ہیمنت کمار کو خراج تحسین
"چل دے سجنی " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 مکیش کو خراج تحسین
"بھولی ہوئی یادوں " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 مکیش کو خراج تحسین
"سہانی رات ڈھل چکی " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 محمد رفیع کو خراج تحسین
"دل کا بھنور" سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 محمد رفیع کو خراج تحسین
"تیرے مندر " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 پنکج ملک کو خراج تحسین
"یاد آئ ےکہ نا " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 پنکج ملک کو خراج تحسین
"بالم آئے " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 کے ایل سہگل کو خراج تحسین
"دو نیناں متوارے " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 کے ایل سہگل کو خراج تحسین
"اب میں کیا کہوں " سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 کے ایل سہگل کو خراج تحسین
"سپت سورن تین گرم "[78] سولو انیل موہلے شردھانجلی آ ٹریبیوٹ تو امورٹل 2 1995 کے ایل سہگل کو خراج تحسین
"میرے خوابوں میں جو آئے ، آکے مجھے چھیڑ جائے "[79] -سولو- جتن للت آنند بخشی دل والے دلہنیا لے جائیں گے 1995
"ہو گیا ہے تجھ کو تو پیار سجنا ، لاکھ کرلے تو انکار سجنا "[80] ادت نارائن جتن للت آنند بخشی دل والے دلہنیا لے جائیں گے 1995
"مہندی لگا کے رکھا، ڈولی سجا کے رکھنا "[81] ادت نارائن جتن للت آنند بخشی دل والے دلہنیا لے جائیں گے 1995 فلم فیئر ایوارڈ بہترین گلوکارادت نارائن کے لیے
"تجھے دیکھا تو یہ جانا صنم "[82] کمار سانو جتن للت آنند بخشی دل والے دلہنیا لے جائیں گے 1995 فلم فیئر ایوارڈ بہترین گیت کارآنند بخشی کے لیے
"میرے تو رادھے شیام " -سولو- نوشاد مجروح سلطان پوری گڈو 1995
میں کیا ہے تم پہ -سولو- اوشا کھنہ صنم ہرجائی 1995 [83]
"ایک منڈا میری عمر کا ، ہائے "[84] -سولو- راجیش روشن کرن ارجن 1995
"تم گئے سب گیا "[85] سنجیو ابھیانکر وشال بھردوج گلزار ماچس 1996
"یاد نہ آئے کوئی "[86] -سولو- وشال بھردوج گلزار ماچس 1996
"اے ہوا "[87] -سولو- وشال بھردوج گلزار ماچس 1996
"پانی پانی دے ، کھارے پانی رے "[88] -سولو- وشال بھردوج گلزار ماچس 1996
"بھیج کر پیا جی بلا لو "[89] -سولو- وشال بھردوج گلزار ماچس 1996
میں کمزور عورت -سولو- لکشمی کانت پیارے لال پریم گرنتھ 1996
لکشمی کانت پیارے لال آتنک 1996
انتظار ہے تیرا سولو شیام سریندر وشواس گھات 1996
دیں گی یہ جو ہے کمار سانو شیام سریندر وشواس گھات 1996 [91]
یہ دل کیوں دھڑکتا ہے کمار سانو شیام سریندر وشواس گھات 1996
جانِ من جانِ جاں ، دل نے دی یہ صدا کمار سانو شیام سریندر وشواس گھات 1996 [92]
Kuch Log Jeeti Baazi سولو وجے پاٹیل میگھا 1996
بجا کے بنسی نتن مکیش وجے پاٹیل میگھا 1996 [93]
"دل تو پاگل ہے، دل دیوانہ ہے "[94] ادت نارائن اتم سنگھ آنند بخشی دل تو پاگل ہے 1997
"ارے رے ارے یہ کیا ہوا ، میں نے نا یہ جانا"[95] ادت نارائن اتم سنگھ آنند بخشی دل تو پاگل ہے 1997
"ارے رے ارے یہ کیا ہوا" (2) ادت نارائن اتم سنگھ آنند بخشی دل تو پاگل ہے 1997
"بھولی سی صورت آنکھوں میں مستی ، دور کھڑی شرمائے "[96] ادت نارائن اتم سنگھ آنند بخشی دل تو پاگل ہے 1997
"کب تک چپ بیٹھیں اب تو کچھ ہے بولنا، او ڈھولنا "[97] ادت نارائن اتم سنگھ آنند بخشی دل تو پاگل ہے 1997
"چاند نے کچھ کہا، (پیار کر )"[98] ادت نارائن اتم سنگھ آنند بخشی دل تو پاگل ہے 1997
"کوئی لڑکی ہے جب وہ گاتی ہے"[99] ادت نارائن اتم سنگھ آنند بخشی دل تو پاگل ہے 1997
"مل جاتے ہیں جو بنے ، ایک دوجے کے واسطے "[100] ہری ہرن اتم سنگھ آنند بخشی دل تو پاگل ہے 1997
بھول میں بھیجوں دل یہ کرتا ہے، پر تیرا پتہ معلوم نہیں کمار سانو آدیش شری واستو سلمیٰ پہ دل آگیا 1997 [101]
"تم میرے ہو ، بس میرے ہی میرے ہو " سریش واڈکر وشال بھردوج بیتابی 1997
"تم میرے ہو ، بس میرے ہی میرے ہو" (فیمیل ورژن) -سولو- وشال بھردوج بیتابی 1997
وجے پاٹیل لو کش 1997
"جیا جلے جان جلے "[102] ایم جی سری کمار اے آر رحمان گلزار دل سے 1998
"تو میرے پاس بھی ہے "[103] ہری ہرن وشال بھردوج گلزار ستیہ 1998
"گیلا گیلا پانی پانی سریلا پانی "[104] -سولو- وشال بھردوج گلزار ستیہ 1998
"آواز دو ہم کو ، ہم کھو گئے" ادت نارائن اتم سنگھ دشمن 1998
"آواز دو ہم کو ، ہم کھو گئے" (غمزدہ ) ادت نارائن اتم سنگھ دشمن 1998
"پیار کو ہوجانے دو " کمار سانو اتم سنگھ دشمن 1998
"پہلی پہلی بار جب پیار کسی سے ہوتا ہے "[105] کمار سانو جتن للت آنند بخشی جب پیار کسی سے ہوتا ہے 1998
"اس دل میں کیا ہے، دھڑکن"[106] ادت نارائن جتن للت آنند بخشی جب پیار کسی سے ہوتا ہے 1998
"مدھوش دل کی دھڑکن ، چُپ سی یہ تنہائی "[107] کمار سانو جتن للت آنند بخشی جب پیار کسی سے ہوتا ہے 1998
"او جاناں ، نہ جانا، یہ دل تیرا دیوانہ " کمار سانو جتن للت آنند بخشی جب پیار کسی سے ہوتا ہے 1998
"او جاناں ، یہ مانا ، یہ دل تیرا دیوانہ " کمار سانو جتن للت آنند بخشی جب پیار کسی سے ہوتا ہے 1998
"ہم آپ میں کچھ ہو گیا، کچھ مل گیاکچھ کھو گیا "[108] ادت نارائن اتم سنگھ آنند بخشی ہم تم پہ مرتے ہیں 1999
"پیار میں دو رکیا " ادت نارائن اتم سنگھ آنند بخشی Hum Tum Pe Marte Hain 1999 [109]
"چھئی چھپا چھئی " ہری ہرن وشال بھردوج گلزار ہو تو تو 1999
"اتنا لمبا کاش یہ یاروں " ہری ہرن وشال بھردوج گلزار ہو تو تو 1999
"یہ نم آنکھیں " -سولو- وشال بھردوج گلزار ہو تو تو 1999 [110]
"ربّا تیرا میں شکر مناؤں "[111] ادت نارائن ونود راٹھور وجے پاٹیل دلہن بنوں میں تیری 1999
"ماٹی رے ماٹی رے "[112] -سولو- وشال بھردوج جاوید اختر گاڈ مدر 1999
گھڑی سے کہو "[113] کمار سانو وجے پاٹیل رویندر راول منچلا 1999
"شوق خواب کا ہے " سولو وشال بھردوج گلزار جہاں تم چلو 1999 [114]
"اوپر خدا آسماں نیچے " سولو نصرت فتح علی خان آنند بخشی کچے دھاگے 1999
"دل پردیسی ہوگیا " کمار سانو نصرت فتح علی خان آنند بخشی کچے دھاگے 1999 [115]
"بند لفافہ دل ہے " کمار سانو نصرت فتح علی خان آنند بخشی کچے دھاگے 1999 [116]

2000 کی دہائی کے بعد[ترمیم]

نغمہ/گانا ساتھی گلوکار موسیقی ہدایتکار گیت کار فلم / میوزک البم سال تبصرہ
ایک تو ہی بھروسا[117] -....- اے آر رحمان مجروح، جاوید اختر پُکار 2000 یہ گانا لتا منگیشکر پر پکچرائز ہوا تھا
[118]سو گئے ہیں -....- اے آر رحمان جاوید اختر زُبیدہ 2000
سو گئےہیں(Part 2) -....- اے آر رحمان جاوید اختر زُبیدہ 2000
پیارا سا گاؤں[119] -....- اے آر رحمان جاوید اختر زُبیدہ 2000
ہم کو ہم ہی سے چُرا لو[120] اُدت نارائن جتن للت آنند بخشی محبتیں 2000
آنکھیں کھلی ہو یا ہو بند[121] اُدت نرئن و دیگر جتن للت آنند بخشی محبتیں 2000
زندہ رہتی ہیں ان کی محبتیں [122] اُدت نارائن جتن للت آنند بخشی محبتیں 2000
پہلی نظر میں مدن نارائن آدیش شریواستو مدن پال الجھن 2001
تم ایک پل کے لیے اُدت نارائن آدیش شریواستو مدن پال الجھن 2001
"میرے دل میں تُم "[123] -....- جتن للت سینسر 2001
"او پالنہا رے"[124] سادھنا سرگم، اُدت نارائن اے آر رحمان جاوید اختر لگان 2001
"کون ڈگر کون شہر" -....- الایہ راجا پراسون جوشی لجّا 2001
"خاموشیاں گنگنانے لگی" (Part1)[125] سونونگم اے آر رحمان محبوب ون ٹو کا فور 2001
"خاموشیاں گنگنانے لگی" (Part2) سونونگم اے آر رحمان محبوب ون ٹو کا فور 2001
"کبھی خوشی کبھی غم"[126] -....- جتن للت، سندیش سندھیہ، آدیش شریواستو سمیر کبھی خوشی کبھی غم 2001
"کبھی خوشی کبھی غم" (Sad version) -....- جتن للت، سندیش سندھیہ، آدیش شریواستو سمیر کبھی خوشی کبھی غم 2001
"ان دیکھی انجانی سی "[127] اُدت نارائن راہول شرما مجھ سے دوستی کروگے 2002
"جانے دل میں کب سے"[128] سونونگم راہول شرما مجھ سے دوستی کروگے 2002
"جانے دل میں کب سے" (Part 2) سونونگم راہول شرما مجھ سے دوستی کروگے 2002
"میڈلے" اُدت نارائن، سونونگم، پامیلا چوپڑا راہول شرما مجھ سے دوستی کروگے 2002 18 گیتوں کا مجموعہ جو اکثر لتا منگیشکر کے گائے ہوئے تھے
"ہمکارا جاگے"[129] -....- ہری دیان ناتھ منگیشکر گلزار لال سلام 2002
"چاند گُفا میں"[130] -....- ہری دیان ناتھ منگیشکر گلزار لال سلام 2002
"مِتوا لائی جائیو"[131] روپ کمار راٹھور ہری دیان ناتھ منگیشکر گلزار لال سلام 2002
"بیتا موسم"[132] روپ کمار راٹھور ہری دیان ناتھ منگیشکر گلزار لال سلام 2002
"تیرے لیے ہم نے " روپ کمار راٹھور مدن سنگھ ادھیکاری جاوید اختر ویر زارا 2004
"ایسا دیش ہے میرا" اُدت نارائن، گرداس مان، پریتھا مزومدار مدن موہن جاوید اختر ویر زارا 2004
"یہ ہم آگئے ہیں کہاں"[133] اُدت نارائن مدن موہن جاوید اختر ویر زارا 2004
"دو پل" سونونگم مدن موہن جاوید اختر ویر زارا 2004
"کیوں ہوا" سونونگم مدن موہن جاوید اختر ویر زارا 2004 [134]
"ہم تو بھائی جیسے ہیں" -....- مدن موہن جاوید اختر ویر زارا 2004
"لوڈی " اُدت نارائن، گرداس مان مدن موہن جاوید اختر ویر زارا 2004
"تم پاس آرہے ہو" جگجیت سنگھ مدن موہن جاوید اختر ویر زارا 2004 فلم میں شامل نہیں ہوا
"جانے کیوں خوابوں کا موسم ہے"[135] -....- مدن موہن جاوید اختر ویر زارا 2004 فلم میں شامل نہیں ہوا
"کیسے پیا سے" -....- ندیم شیروان سمیر بے وفا 2005
"اک اجنبی سا احساس ہے، شاید یہی تو پیار ہے"[136] عدنان سمیع عدنان سمیع سمیر لکی : نو ٹائم فار لو 2005
کتنے عجیب رشتے ہیں یہاں پہ[137] -....- سمیر ٹنڈن سندیپ ناتھ پیج 3 2005
لوکا چھپی اے آر رحمان اے آر رحمان پرسوں جوشی رنگ دے بسنتی 2006
جانے تھی کیسی راہوں میں ونے تیواری ونے تیواری ونے تیواری اسٹرینجر 2007
داتا سُن لے -....- سمیر ٹنڈن اجے کمار گرگ جیل 2009 [138]
داتا سُن لے (ری مکس) -....- وریندر ٹنڈن اجے کمار گرگ جیل 2009
دنو وائے نا جانے کیوں[139] -....- نکھل -....- دنو وائے نا جانے کیوں 2010
تیرے ہنسنے سے[140] -....- سمیر ٹنڈن، کوشک دتہ -....- ست رنگی پیراشوٹ 2011
لاڈلی[141] -....- اے آر رحمان کپل سیبل رونق 2014
جینا کیا ہے جانا -....- نکھل دنو وائے 2 2015 [142]
"Duet Song" کمار سانو اے آر رحمٰن Lyrics فین 2015
"Duet Song" کمار سانو ندیم شیروان سمیر عشق فار ایور 2015

Other notes: Read somewhere that 2003 was the only year after her music career began that didn't have any releases.


|- style="background:#b6fcb6; width:50px; border:1px solid #aaa;" |-span

References[ترمیم]

  1. http://hindigeetmala.net/movie/ghayal.htm
  2. http://ngh.co.in/lata-mangeshkar-and-jagjit-singh-sajda-an-offering-of-ghazals-from-2lp-sets-pslp-3148-49.html
  3. http://www.allmusic.com/album/sajda-an-offering-of-ghazals-mw0001639552
  4. Hindi Songs Archive
  5. Hindi Songs Archive
  6. Hindi Songs Archive
  7. Hindi Songs Archive
  8. Hindi Songs Archive
  9. Hindi Songs Archive
  10. Hindi Songs Archive
  11. Hindi Songs Archive
  12. Hindi Songs Archive
  13. Hindi Songs Archive
  14. Hindi Songs Archive
  15. http://hindigeetmala.net/movie/banjaran.htm
  16. http://hindigeetmala.net/movie/dancer.htm
  17. سوداگر (1991 فلم)
  18. http://hindigeetmala.net/movie/do_pal.htm
  19. حنا (فلم)
  20. http://hindigeetmala.net/movie/farishtay.htm
  21. 100 ڈیز (1991 فلم)
  22. http://hindigeetmala.net/movie/sau_karod.htm
  23. پتھر کے پھول (1991) - Full Cast & Crew - IMDb
  24. http://hindigeetmala.net/movie/geet_1992.htm
  25. GEET PURANE GAO (ANGAAR 1992 OST) (faji) - YouTube
  26. http://hindigeetmala.net/song/khat_likhna_hai_par_sochatee.htm
  27. http://www.tunepalace.com/lata-mangeshkar-shraddhanjali-my-tribute-to-the-immortals-vol-1/buy-online/344
  28. http://www.flipkart.com/shraddhanjali-my-tribute-immortals-volume-1/p/itmdz522ahevuqcc
  29. http://hindigeetmala.net/movie/radha_ka_sangam.htm
  30. http://hindigeetmala.net/movie/parampara.htm
  31. http://hindigeetmala.net/movie/saatwan_aasman.htm
  32. http://hindigeetmala.net/movie/i_love_you.htm
  33. http://hindigeetmala.net/song/kash_koi_meri_neende_churaye.htm
  34. Hindi Songs Archive
  35. Hindi Songs Archive
  36. Hindi Songs Archive
  37. http://hindigeetmala.net/movie/darr.htm
  38. http://hindigeetmala.net/movie/darr.htm
  39. Hindi Songs Archive
  40. Hindi Songs Archive
  41. http://hindigeetmala.net/movie/professor_ki_padosan.htm
  42. http://hindigeetmala.net/movie/pyar_ka_taraana.htm
  43. خدا گوہ
  44. مایا میم صاحب
  45. http://hindigeetmala.net/movie/maya_memsaab.htm
  46. آئینہ (1993 فلم)
  47. http://hindigeetmala.net/movie/dil_ki_baazi.htm
  48. http://hindigeetmala.net/movie/nargis_1993.htm
  49. https://www.youtube.com/all_comments?v=l-CeieaLcH4
  50. لُٹیرے
  51. http://hindigeetmala.net/movie/antim_nyay.htm
  52. کنگ انکل
  53. Hindi Songs Archive
  54. Hindi Songs Archive
  55. Hindi Songs Archive
  56. Hindi Songs Archive
  57. Hindi Songs Archive
  58. Hindi Songs Archive
  59. Hindi Songs Archive
  60. http://www.lyricsmax.net/28915/Dil-Dhadke-Teri-Liye.html
  61. Hindi Songs Archive
  62. Hindi Songs Archive
  63. Hindi Songs Archive
  64. Hindi Songs Archive
  65. Hindi Songs Archive
  66. Hindi Songs Archive
  67. Hindi Songs Archive
  68. Hindi Songs Archive
  69. Hindi Songs Archive
  70. Hindi Songs Archive
  71. Hindi Songs Archive
  72. چاند کا ٹکڑا
  73. http://hindigeetmala.net/movie/kanoon_1994.htm
  74. انسانیت (1994 فلم)
  75. https://ptcplanet24.wordpress.com/category/bali-brahmbhatt/
  76. http://hindigeetmala.net/movie/prem_shakti.htm
  77. http://hindigeetmala.net/movie/elaan_1994.htm
  78. http://indiamp3.com/music/index.php?action=album&id=6661
  79. Hindi Songs Archive
  80. Hindi Songs Archive
  81. Hindi Songs Archive
  82. Hindi Songs Archive
  83. http://hindigeetmala.net/movie/sanam_harjai.htm
  84. Hindi Songs Archive
  85. Hindi Songs Archive
  86. Hindi Songs Archive
  87. Hindi Songs Archive
  88. Hindi Songs Archive
  89. Hindi Songs Archive
  90. پریم گرنتھ
  91. http://hindigeetmala.net/movie/vishwaasghaat_1996.htm
  92. http://hindigeetmala.net/movie/vishwaasghaat_1996.htm
  93. http://hindigeetmala.net/movie/megha.htm
  94. Hindi Songs Archive
  95. Hindi Songs Archive
  96. Hindi Songs Archive
  97. Hindi Songs Archive
  98. Hindi Songs Archive
  99. Hindi Songs Archive
  100. Hindi Songs Archive
  101. http://hindigeetmala.net/movie/salma_pe_dil_aa_gaya.htm
  102. Hindi Songs Archive
  103. Hindi Songs Archive
  104. Hindi Songs Archive
  105. Hindi Songs Archive
  106. Hindi Songs Archive
  107. Hindi Songs Archive
  108. Hindi Songs Archive
  109. Hum Tum Pe Marte Hain
  110. http://hindigeetmala.net/movie/hu_tu_tu.htm
  111. YouTube
  112. Hindi Songs Archive
  113. کمار سانو Ghadi Se Kaho (Soothing Rare Melody) - YouTube
  114. http://hindigeetmala.net/movie/jahan_tum_le_chalo.htm
  115. http://hindigeetmala.net/movie/kachche_dhaage.htm
  116. کچے دھاگے
  117. Hindi Songs Archive
  118. Hindi Songs Archive
  119. Hindi Songs Archive
  120. Hindi Songs Archive
  121. Hindi Songs Archive
  122. Hindi Songs Archive
  123. YouTube
  124. Hindi Songs Archive
  125. Hindi Songs Archive
  126. Hindi Songs Archive
  127. Hindi Songs Archive
  128. Hindi Songs Archive
  129. lal salam،movie song - YouTube
  130. Chaand Gufa Mein - Nandita Das & Sharad Kapoor - Lal Salaam - YouTube
  131. Mitwa Lai Jaiyyo - Nandita Das & Sharad Kapoor - Lal Salaam - YouTube
  132. Lal Salam song Beeta Mausam.wmv - YouTube
  133. Hindi Songs Archive
  134. http://hindigeetmala.net/movie/veer_zaara.htm
  135. Hindi Songs Archive
  136. Hindi Songs Archive
  137. Hindi Songs Archive
  138. http://hindigeetmala.net/song/daata_sun_le_maula_sun.htm
  139. Dunno Y Na Jaane Kyun... (2010) - Full Cast & Crew - IMDb
  140. YouTube
  141. http://domaze.net/watch?v=WxjQ0TjOOQI
  142. http://www.digitalspy.com/bollywood/news/a573302/lata-mangeshkar-sings-for-gay-bollywood-film.html

External links[ترمیم]


فلموگرافی[ترمیم]

کلید
فلم ابھی زیر تکمیل ہے
سال فلم کردار زبان ساتھی فنکار ماخوذ از / ری میک /ہندی ڈب ایوارڈ / تبصرہ
2005ء سپر ساشا تیلگو ناگ ارجن، آئشہ تاکیہ، سونو سود ہندی ڈب: روبری نامزد: فلم فئیر ایوارڈ ، بہترین معاون اداکارہ ۔ تیلگو
2005ء مہانندی نندنی تیلگو سرہری، سمنتھ ہندی ڈب: ایک اور مہایدھ
2006 کرماروکوڈوو نرجا گوسوامی تیلگو روی تیجا، ونیت کمار، برہمانندم، علی ہندی ری میک: راؤڈی راتھوڑ (اکشے کمار)

ہندی ڈب: پرتیگھات

2006ٰ استھرم انوشا تیلگو وشنو منچو، جیکی شروف، راہول دیو ماخوذ از : سرفروش (عامر خان)

ہندی ڈب: استر دا ویپن

2006ء رینڈو جیوتی تمل آر مادھون ، ریما سین، سنتھنم
2006ء اسٹالن ۔ تیلگو چرن_جیوی ، ترشا_کرشنن، پرکاش راج ، شردھا اُروشی ہندی ری میک : جے ہو (سلمان خان ، ڈیزی شاہ، تبو) مہمان کردار۔ آئیٹم نمبر
2007ء لکشیم اندو تیلگو گوپی چند ، جگپتی بابو، کلیانی ہندی ڈب: بھائی ، دا لائن
2007ء ڈان پریا تیلگو ناگ ارجن، راگھو لارنس ، نکیتا ٹھکرال ہندی ڈب: ڈان نمبر 1
تیلگو
تیلگو نامزد: سییما ایوارڈ ، بہترین اداکارہ
تیلگو سنتوشم جیوری ایوارڈ

سییما ایوارڈ ، سال کا بہترین چہرہ [1]

نامزد: فلم فئیر ایوارڈ ، بہترین معاون اداکارہ ۔ تیلگو

تیلگو
تیلگو
تیلگو نامزد: سییما ایوارڈ ، بہترین اداکارہ
تیلگو
تیلگو
تمل
تیلگو
2015ء چُوٹالابھائی تیلگو زیر تکمیل[2]
2015ء †برہموتسوم (عظیم خوشی) تمل مہیش بابو ، سامنتھا روتھ پربھو ، تمنا بھاٹیہ ،  زیر تکمیل



ابتدائیہ

یہ صفحہ ویکیپیڈیا سے متعلق ہے

http://www.dawnnews.tv/news/1027523

http://mag.dunya.com.pk/index.php/bollywood/675/2013-08-04

سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی فہرست[ترمیم]

یہ عالمی باکس آفس پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی ایک درجہ بندی ہے، جس میں مختلف زبانوں کی فلموں شامل ہیں۔ ان اعداد و شمار سے باخبر رہنے کے کوئی سرکاری ذرائع نہیں ہیں ، لہٰذا انہیں قابل نیوز ویب سائٹس کی طرف سے رپورٹ کیا گیا ہے ۔ [3] اکیسویں صدی کی پہلی دہائی کے دوران، ٹکٹ کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوا، ساتھ ہی تھیٹر کی تعداد اور ایک فلم کے پرنٹس کی تعداد میں اضافہ کے تین گنا تیزی سے جاری رہا، جو باکس آفس آمدنی میں ایک بڑا اضافہ کی وجہ بنی ہے۔ [4]

1940 کی دہائی کے دوران جنوبی بھارت میں سنیما ہال کی تعداد پورے بھارت کے سنیما کی تعداد سے تقریبا نصف کے حساب سے تھی۔ [5] جس بھارت میں فلم کی آمدنی کا 75 فیصد حصہ ہوتا تھا۔ اور 2009 تک ایسا ہی رہا۔ [6] بیسویں صدی کے اوائل کے بعد بھارتی فلموں دنیا بھر کی مارکیٹوں میں دکھائی جانے لگیں ، [7] مثلاً 2003 ء کے سال میں ، بھارت کی فلمیں تقریباً 90 سے زائد ممالک کے سینما میں گئی۔ [8]

یہ اعداد و شمار افراط زر کے حساب سے نہیں ہیں۔ افراط زر کی شرح کے مطابق 1975 ء کی فلم شعلےکی کمائی کا تخمینہ 3 ارب روپے (امریکی 45 ملین ڈالر) کے حساب سے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلم ہے۔ [9][10]

سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلمیں[ترمیم]

پس منظر  *  اشارہ کرتا ہے کہ یہ فلم فی الحال سینما میں چل رہی ہے


درجا فلم سال اسٹوڈیو / پروڈیوسر دنیا بھر میں مجموعی حوالہ جات

درجہ فلم سال زبان اداکار اسٹوڈیو / پروڈیوسر مجموعی آمدنی بھارتی روپے (امریکی ڈالر) میں حوالہ
1 پی کے 2014ء ہندی عامر خان، انوشکا شرما، سنجے دت ونود چوپڑا فلمز/ وندھو ونود چوپڑا 735 کروڑ روپے (110 ملین ڈالر)
2 * بجرنگی بھائی جان 2015ء ہندی سلمان خان، نواز الدین صدیقی، کرینہ کپور سلمان خان فلمز/ کبیر خان 626 کروڑ روپے (95 ملین ڈالر)
3 * باہوبلی:دا بگننگ 2015ء تیلگو، تامل، ہندی پربھاس، انوشکا شیٹھی، تمنا بھاٹیہ آرکا میڈیا ورکس 600 کروڑ روپے (91 ملین ڈالر)
4 دھوم 3 2013ء ہندی عامر خان، ابھیشک بچن، ادھے چوپڑا یش راج فلمز 539 کروڑ روپے (81 ملین ڈالر)
5 چینائی ایکسپریس 2013ء ہندی شاہ رخ خان، دپیکا پڈوکون ریڈ چلیز فلمز 423 کروڑ روپے (64 ملین ڈالر)


نئے مضمون کی شروعات آپ نیچے دیئے گئے خانے میں بھی اپنا عنوان لکھ کر کر سکتے ہیں۔

 

نئے مضمون کا عنوان درج کریں



سب ہیڈنگ[ترمیم]

اس میں وِکی لِنک اور بیرونی لنک ہیں۔

[11]

اب {{key press|enter} دبائیں۔


شاہ رخ اپنے والدین کے ساتھ راجندر نگری (نئی دہلی) میں رہتے تھے۔ ان کے والد کے کئی کاروبار تھے۔ شاہ رخ نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں کامرس کے ڈگری کورس میں داخلہ لیالیکن اداکاری کے شوق کی وجہ سے تعلیم ادھوری چھوڑدی۔ 1980 میں شاہ رخ کے والد کینسر کی وجہ سے فوت ہوگئے۔ 1991 میں والدہ کا سایہ بھی سر سے اٹھ گیا۔ والدین کی موت کے غم میں بہن لالہ رخ نیم پاگل ہوگئیں شاہ رخ نے بہن کی ذمہ داری اپنے سر لے لی۔ اس وقت بھی لالہ رخ، شاہ رخ کے ساتھ ان کے بنگلہ منت میں رہتی ہیں۔ شاہ رخ چھوٹے موٹے ڈراموں اور ٹی وی سیریلس میں کام کرنے لگے تھے۔ 1988 میں انہوں نے ٹی وی سیریل ’’دل دریا‘ میں کام شروع کیا لیکن 1989 میں بنا سیریل ’’فوجی‘‘ پہلے منظر عام پر آگیا۔ اس کے بعد عزیز مرزا نے ان کو سیریل سرکس میں اہم رول دیا۔ شاہ رخ نے ایڈیٹ، امید، واگلے کی دنیا میں بھی مختصر رول کئے ہیں۔ ماں کے انتقال کے بعد شاہ رخ نے ممبئی آکر فلموں میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا۔ اس فیصلے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ ان کی کالج کی لڑکی گوری جس سے وہ چھ سال سے محبت کرتے تھے ممبئی گئی تھی۔ ممبئی آتے ہی شاہ رخ نے 4 فلمیں سائن کیں جن میں ہیما مالنی کی ہدایت میں بننے والی فلم دل آشنا ہے ان کی پہلی فلم تھی۔ جون 1991 میں انہوں نے شوٹنگ شروع کی لیکن فلم روک دی گئی اور دوسری فلم ’’دیوانہ‘‘ تھی جس میں رشی کپور اور دیویا بھارتی کے ساتھ انہوں نے کام کیاہے یہ فلم جون 1992 کو ریلیز ہوئی اور شاہ رخ کو فلم فیر (نیا چہرہ) کا ایوارڈ بھی مل گیا۔



شاہ رخ خان نے اپنی ٹیلیویزن کی دنیا میں واپسی کے لئیے کلرس چینیل سے ہاتھ ملایا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹی وی سیریز گوٹ ٹیلینٹ کے میزبان ہوں گے جو کلرس پر لائیو شو کے طور پر دسمبر کے مہینے سے دکھایا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پروگرام کے لئے بین الاقوامی ٹی وی کی شخصیت سائمن کاویل جنہوں نے سب سے پہلے گوٹ ٹیلنٹ اور ایکس فیکٹر سیریلز شروع کئے تھے وہ بھی گو ٹیلینٹ کے ہندوستانی ورژن کے لانچ کی تقریب میں شریک ہونے ہونے کو لئے ممبئ آئیں گے۔

۴۸ سالہ شاہ رخ خان ٹی وی کی دنیا کے لئے نئے نہیں ہیں۔

شاہ رخ خان فلمی صنعت میں آنے سے قبل ٹیلیویژن کی دنیا میں مختلف ڈراموں جیسے 'فوجی اور سرکس' میں کام کرتے نظر آئے تھے۔

انہوں نے ٹی وی سیریلز فوجی اور سرکس سے ہی شوبز میں قدم رکھا تھا اور بعد میں فلمی دنیا میں نام کمایا۔ اسی درمیان انہوں نے تین ٹی وی شوز بھی کی بھی میزبانی کی تھی۔ یہ ٹی وی شوز تھے کون بنے گا کروڑ پتی، کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں اور زور کا جھٹکا۔

شاہ رخ نے کہا جو اداکار جتنا بڑا اور کامیاب ٹی وی شو دے گا وہی اصل میں سٹار ہے اس لیے اب میں بھی ٹی وی پر کچھ کرنے کیلئے بے تاب ہوں۔ اڑتالیس سالہ شاہ رخ نے کہا کہ ٹی وی کے ناظرین کا دائرہ کار فلم بینوں سے بہت وسیع ہوتا ہے اور میں اس میڈیم کا اس لیے بے حد احترام بھی کرتا ہوں ۔ شاہ رخ ٹی وی پر کون بنے گا کروڑ پتی کا تیسرا سیزن کرچکے ہیں جس کے بعد انہوں نے کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں کوئز پروگرام بھی کیا۔


ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ انھیں قابلیت سے بڑھ کر عزت حاصل ہوئی ہے۔ اداکار شاہ رخ خان جن کے دنیا بھر میں مداح موجود ہیں، انھوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ 25 سال سے فلم انڈسٹری کے لیے خدمات سرانجام دے رہے ہیں، آغاز میں انھیں پیسہ، دولت، شہرت، ایوارڈ کی تمنا تھی یہ سب انھیں ملا بلکہ ان کی قابلیت سے بڑھ کر ان کو عزت ملی ہے اب انھیں مداحوں کے چہرے پر مسکان بکھیرنے کا وقت آ گیا ہے انھیں عزت دینے کا وقت آ گیا ہے اس لیے وہ مداحوں کے لیے جلد ٹی وی شو ’’دی گوٹ ٹیلنٹ ورلڈ انٹیج‘‘ کی میزبانی کریں گے، وہ اس شو کی عکسبندی محنت اور نئے جوش سے کروا رہے ہیں۔ اداکار نے کہا کہ جب آپ یہ محسوس کر لیں کہ آپ ٹیلنٹ سے بھرپور ہیں تو آپ میں سب کمیاں پوری ہو گئیں تو آپ کا سیکھنے کا عمل ختم ہو جاتا ہے وہ جب بھی کسی سیٹ پر جاتے ہیں آغاز میں نروس ہوتے ہیں اور خود کو نیا ہی محسوس کرتے ہیں اورہر دن کے ساتھ کچھ نیا سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں یہی ان کی کامیابی کی وجہ ہے۔ یہ شو جلد ہی بھارتی ٹی وی چینل سے آن ایئر ہو جائے گا۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ایک دفعہ پھر ٹی وی سکرین پر اپنے پرستاروں کو محظوظ کرتے نظر آئیں گے۔ سٹار کنگ خان ٹی وی پروگرام ’’ گوٹ ٹیلنٹ ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ایک دفعہ پھر ٹی وی سکرین پر اپنے پرستاروں کو محظوظ کرتے نظر آئیں گے۔ سٹار کنگ خان ٹی وی پروگرام ’’ گوٹ ٹیلنٹ سپیشل‘‘ میں میزبان کے روپ میں جلد اپنے ناظرین کو اپنے جلوے دکھائیں گے۔ شاہ رخ خان نے کہا کہ یہ ٹی وی پروگرام لائیو ہو گا۔اس پروگرام کا باقاعدہ اعلان جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس کے ذریعے کیا جائے گا۔

content/uploads/2015/02/shah-rukh-khan-1-700.jpg" alt="shah-rukh-khan-1-700" width="242" height="138" /></a>ممبئی۔ فلم اداکار شاہ رخ خان جو بڑے پردے کے بادشاہ کہے جاتے ہیں ایک بار پھر سے چھوٹے پردے پر اپنے جوہر دکھانے آ رہے ہیں۔شاہ رخ ایک نیا ٹی وی شو ’انڈیا پوچھیگا سب سے شانڑاں کون؟ ‘ لے کر آ رہے ہیں جو 2 مارچ سے ایک نئے چینل پر نشرکیا جائیگا۔شاہ رخ خان نے اس سے پہلے ٹی وی پر مشہور شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘، ’کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں‘ اور ’زور کا جھٹکا‘ جیسے شوز کی میزبانی کر چکے ہیں۔چھوٹے پردے کے اس شو کے بارے میں شاہ رخ کہتے ہیں ’اس شو کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں کوئی ہارتا نہیں ہے۔

اسے ابھی ہندوستان میں نہیں دیکھا گیا ہے۔‘اپنی فلم ’فین‘ کی شوٹنگ میں مصروف اداکار نے یہ تو تسلیم کیا کہ وہ تھک جاتے ہیں لیکن نئے لوگوں سے ملنے میں انہیں مزا آتا ہے اس لیے انھوں نے اس شو کے لیے’ہاں‘ کر دی۔49 سالہ اداکار شاہ رخ خان نے اپنے کریئر کی شروعات ٹی وی شو ’سرکس‘ سے کی تھی۔بعد میں انہوں نے ’فوجی‘ نام کے ٹی وی سیریل میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔ اس کے بعد انھوں نے بڑے پردے کی طرف جو سفر شروع کیا تو وہ اب اپنی رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔

- See more at: http://dunya.com.pk/index.php/entertainment/2014-08-01/407214#.VjeH1NIrK1s

جدول[ترمیم]

1 2 3 4
ا ب ج د
ب ج (د) ا

مزید دیکھیے[ترمیم]


اقتباس[ترمیم]

قرآن مجید میں فرمایا


”وہ اللہ ہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، غائب اور ظاہر ہر چیز کا جاننے والا، وہی رحمٰن اور رحیم ہے_وہ اللہ ہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ بادشاہ ہے نہایت مقدس، سراسر سلامتی، امن دینے والا، نگہبان، سب پر غالب، اپنا حکم بزور نافذ کرنے والا، اور بڑا ہی ہو کر رہنے والا پاک ہے اللہ اُس شرک سے جو لوگ کر رہے ہیں_وہ اللہ ہی ہے جو تخلیق کا منصوبہ بنانے والا اور اس کو نافذ کرنے والا اور اس کے مطابق صورت گری کرنے والا ہے اس کے لیے بہترین نام ہیں ہر چیز جو آسمانوں اور زمین میں ہے اُس کی تسبیح کر رہی ہے، اور وہ زبردست اور حکیم ہے_ [12]


إِنَّ لِلَّهِ تِسْعَةً وَتِسْعِينَ اسْمًا ، مِائَةً إِلا وَاحِدًا ، مَنْ أَحْصَاهَا دَخَلَ الْجَنَّةَ ، هُوَ اللَّهُ الَّذِي لا إِلَهُ إِلا هُوَ ، الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ الْغَفَّارُ الْقَهَّارُ الْوَهَّابُ الرَّزَّاقُ الْفَتَّاحُ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ الْقَابِضُ الْبَاسِطُ الْحَافِظُ الرَّافِعُ الْمُعِزُّ الْمُذِلُّ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ الْحَكَمُ الْعَدْلُ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ الْعَظِيمُ الْغَفُورُ الشَّكُورُ الْعَلِيُّ الْكَبِيرُ الْحَفِيظُ الْمُقِيتُ الْحَسِيبُ الْجَلِيلُ الْكَرِيمُ الرَّقِيبُ الْمُجِيبُ الْوَاسِعُ الْحَلِيمُ الْوَدُودُ الْمَجِيدُ الْبَاعِثُ الشَّهِيدُ الْحَقُّ الْوَكِيلُ الْقَوِيُّ الْمَتِينُ الْوَلِيُّ الْحَمِيدُ الْمُحْصِي الْمُبْدِئُ الْمُعِيدُ الْمُحْيِي الْمُمِيتُ الْحَيُّ الْقَيُّومُ الْوَاجِدُ الْمَاجِدُ الْوَاحِدُ الصَّمَدُ الْقَادِرُ الْمُقْتَدِرُ الْمُقَدِّمُ الْمُؤَخِّرُ الأَوَّلُ الآخَرُ الظَّاهِرُ الْبَاطِنُ الْبَرُّ التَّوَّابُ الْمُنْتَقِمُ الْعَفُوُّ الرَّءُوفُ مَالِكُ الْمُلْكِ ذُو الْجَلالِ وَالإِكْرَامِ الْوَالِي الْمُتَعَالِي الْمُقْسِطُ الْجَامِعُ الْغَنِيُّ الْمُغْنِي النَّافِعُ الضَّارُّ النُّورُ الْهَادِي الْبَدِيعُ الْبَاقِي الْوَارِثُ الرَّشِيدُ الصَّبُورُ [13]



حوالہ جات[ترمیم]

َ

  1. www.galatta.com/telugu/news/pranitha-gets-face-of-the-year-award/73947/
  2. "Pranitha Subhash teams up with Aadi Pudipeddi in 'Chuttalabbayi'"۔ The Indian Express۔ 2 August 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2015 
  3. "باکس آفس کالم بند کردیا"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ 23، نومبر 2013ء 
  4. "فلموں کے سوکروڑ کے بزنس ، کیوں اور کیسے؟"۔ د ی اکنامک ٹائمز۔ 26، اگست 2012ء 
  5. بورا رانی ڈے، راؤ میتھالی (2007ء)۔ سنیما ، انسائیکلوپیڈیا آف انڈیا۔۔ تھامس گیل 
  6. "جنوبی ہند فلم آمدنی کا 75 فیصد سے زائد"۔ د ی اکنامک ٹائمز۔ 26، اگست 2012ء 
  7. بورا رانی ڈے، راؤ میتھالی (2007ء)۔ سنیما ، انسائیکلوپیڈیا آف انڈیا۔۔ تھامس گیل 
  8. امیت کھنہ (2003ء)۔ دی فیوچر آف ہندی فلم بزنس ، انسائیکلوپیڈیا آف ہندی سینما۔۔ انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا، انڈیا۔ صفحہ: 158 
  9. "ہندی سنیما کی سب سے بڑی بلاک بسٹر فلمیں"۔ باکس آفس آف انڈیا 
  10. "200 کروڑ سے کیا نیا ریکارڈ بن پائے گا"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ 12، جنوری 2009ء 
  11. "اسکوائر اینکس نے ٹومب ریڈر بنانا کا اعلان کردیا"۔ گیم اسپاٹ 
  12. سورۂ الحشر (59): [آیت 22 تا 23]
  13. معجم اسامی۔ از: شیوخ ابی بکر اسماعیلی ۔ الحرف حاء، حدیث: 235


[[زمرہ:]]