صارف:مفتی محمد اسجد قاسمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مفتی محمد اسجد قاسمی بلندشہری

شیخ الحدیث جامعہ عربیہ امداد الاسلام کمال پور بلندشہر یوپی انڈیا۔
 موصوف نے حفظ قرآن پاک مدرسہ ہذا ہیں میں مکمل کیا۔

اور پھر عالمیت کی مشکوۃ شریف تک کی تعلیم جامعہ ہذا ہی میں مکمل کی۔ جناب حضرت مولانا محمد عمر صاحب رحمۃ اللہ علیہ۔

اور حضرت مولانا محمد آفاق صاحب رحمۃ اللہ علیہ۔ 

اور حضرت مولانا مفتی محمد راشد صاحب صاحب۔موصوف کے اہم ترین اساتذہ میں سے ہیں ہیں۔

پھر اپنی پڑھائی کو مکمل کرنے کے لیے دارالعلوم دیوبند کا سفر کیا اور وہاں پر دورہ حدیث شریف کی تعلیم مکمل کی۔

جس میں بخاری شریف حضرت مولانا نا محمد نصیر احمد خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے پڑھی۔

اور اس کے بعد ایک سال دارالعلوم ہی  میں میں تکمیلی تفسیر کی ایک سال مکمل کی ۔

اور پھر اس کے بعد عربی ادب کی تعلیم کے لیے مرادآباد کا سفر کیا۔ اور وہاں پر پر اپنی پڑھائی مکمل کرنے کے بعد ایک سال کے لئے پھر جامعہ خادم الاسلام ہاپوڑ میں افتاء کی تعلیم مکمل کی۔

اور پھر اس کےبعد ایک سال کے لئے دارالعلوم وقف دیوبند میں داخلہ لیا اور اور تکمیل عربی ادب کی تعلیم مکمل کی جس میں موصوف کے استاد حضرت مولانا محمد اسلام صاحب قابل ذکر ہیں ۔اور اور اضافی طور پر اور مغرب کے بعد موصوف حضرت مولانا محمد انظر شاہ صاحب کشمیری مسعودی کے درس سے بھی استفادہ کرتا تھا
اور اس کے بعد پھر ایک سال اللہ کے راستے میں مکمل لگائی اور پھر اس کے بعد دس سال سے جامعہ عربیہ امداد الاسلام میں تدریسی خدمات انجام دے رہا ہے یہ موصوف کا مختصر سا تعارف ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ موصوف نے آٹھ کلاس الاصلاح اسلامیہ جونیئر ہائی سکول کمالپور سے مکمل کی اس کے بعد نویں دسویں گیارہویں اور بارہویں کلاس مسلم انٹرکالج بلند شہر سے مکمل کی۔ اور پھر بی اے عربی آنرس کی ڈگری جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سے حاصل کی اس کے بعد بی اے انگلش میں اور اور ہسٹری اور پولٹیکل سائنس سے اور یونیورسٹی میرٹھ سے کی اور ایم اے انگلش سے یونیورسٹی ہی سے کیا اور اس وقت ایم اے عربی مولانا آزاد یونیورسٹی سے جاری ہے۔