صارف:مفتی محمد اسجد قاسمی صاحب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مفتی محمد اسجد قاسمی صاحب جامعہ عربیہ امدادالاسلام کمالپور بلند شہر میں ایک مدت سے مدرس ہیں۔

جو کہ علاقے کا ایک مشہور اور معروف مدرسہ ہے جس میں امام موصوف بخاری شریف ترمذی شریف ہدایہ اول انوارالصرف اور قرآن شریف کا ترجمہ تقریبا ایک زمانے سے پڑھا رہے ہیں