صارف:ALTAF HUSAIN NADWI KASHMIRI

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

الطا ف حسین ندوی کشمیری وادی کشمیر کا ایک معروف قلمکار ، صحافی اور دانشور ہے ۔ان کی پیدائش "سلر"نامی ایک مشہور گاؤں میں ہوئی ہے جو سری نگر سے تقریباََ68کلومیٹر دور ہے ۔