صارف:Aamir Suhail Riyazi
نام عامر سہیل تاریخ پیدائش 25 مارچ 1994 رہائش لڈوا مہوا،پوسٹ بکھرا،ضلع سنت کبیر نگر، اتر پردیش تعلیم عالمیت جامعہ اسلامیہ دریاآباد سنت کبیر نگر،فضیلت جامعہ عالیہ عربیہ مئوناتھ بھنجن اتر پردیش فی الحال زیر تعلیم امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی ریاض سعودیہ عربیہ