صارف:Aatif Khan Na'aashna

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عاطف خان ناآشنا [1] Aatif Khan Naashna ایک پاکستانی پشتون شہری ہیں۔ پاکستان خیبر پختونخواہ پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں سنہ ١٩٩٥ \ ١٩٩٦ میں بازیدخیل کے گاؤں مومند قبیلے کے زمیندار گھرانے میں پیدا ہوۓ - ابتدائی تعلیم گاؤں کے ایک سرکاری سکول سے حاصل کی ۔ زندگی میں مسلسل انسانی حقوق کی حصول اور آگاہی کی جدوجہد کی بناء پر معاشرے میں ایک نمایاں مقام حاصل کیا۔ بعد ازاں عصری تعلیم سے فارغ ہوکر

خدائی خدمتگار

God Servants

سماجی کارکن Social Worker

کے روپ میں خود کو لوگوں سے متعارف کروایا اور معاشرے میں یکساں سماجی انصاف کے حصول کے لئے ہر ممکن سطح پر آواز اٹھائی۔ شعبہ طب میں بطور دوا ساز ، دوا شناس یا Pharmacist اور طبی معالج کے خدمات سرانجام دیئے۔ سنہ ٢٠١٧ میں رشتہ ازداوج سے وابستہ ہوۓ ۔ سنہ ٢٠١٨ آٹھ جولائی کو خدا نے بیٹے کے روپ میں ارسطاطالیس دوم (احمد سلیمان ارسطو ) سے نوازا۔ سوشل میڈیا کے زریعے لوگوں میں آگاہی پھیلانے کے حوالے سے بھی عاطف خان ناآشنا معاشرے میں حق پرست ٹولے کے ایک سرگرم رکن کی حیثیت رکھتا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویبسائیٹ " ٹوئٹر " Twitter پر عاطف خان ناآشنا کی تجزیہ نگاری قابل داد ہے حال ہی میں عاطف خان ناآشنا کو ایک مقامی اخبار کی طرف سے حالات حاضرہ کی تناظر میں عمدہ تحاریر لکھنے اور بہترین کالم نگاری پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔