صارف:Abualsarmad/Awards

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

اعزاز برائے تدوین
بہت اچھی معلومات ہیں حافظ محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:44, 10 دسمبر 2014 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

ستارہ درستی املا
مضامین میں مسلسل املا کی درستی پر آپ کو یہ ستارہ درستی املا پیش کیا جاتا ہے

« عبید رضا » 08:56, 27 مئی 2015 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

ستارہ اسلام
اسلام سے متعلقہ مضامین تحریر کرنے پر آپ کو یہ ستارہ اسلام پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:16, 22 جون 2015 (م ع و)

اعزاز برائے اسلامی موضوعات[ترمیم]

جس محنت اور خوبی سے آپ اردو ویکیپیڈیا پر اسلامی موضوعات پر تعاون کر رہے ہیں، وہ داد تحسین کا مستحق ہے اور دیگر صارفین کے لیے قابل تقلید ہے
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا پر تعاون کر رہے ہیں وہ یقینًا قابل تعریف ہے! ہماری نیک تمناؤں کے گزارش ہے کہ اسی طرح فعال رہ کر اس شمع علم کی تابناکی کو صحیح سمت میں گامزن کرتے رہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:40, 13 جنوری 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

5،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:47, 12 مئی 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا کی گرانقدر خدمات[ترمیم]

ابو سرمد صاحب اردو ویکیپیڈیا آپ کی گرانقدر شراکتوں کے لیے آپ کا مشکور ہے۔ خاص کر حالیہ اسلامی مقادیر پر آپ کے مضامین قابل ستائش ہیں۔

ستارہ ان تھک صارف
اردو ویکیپیڈیا پر آپ مسلسل کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ ان تھک صارف ہیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:27, 4 نومبر 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

10،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:29, 15 نومبر 2016 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے[ترمیم]

ویکیپیڈیا ستارہ چکوال
ضلع چکوال کے آباد مقامات کے متعلق وہکیپیڈیا پر آپ کی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ چکوال پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:58, 23 جنوری 2017 (م ع و)


اعزاز آپ کے لیے[ترمیم]

ستارہ ان تھک صارف
مسلسل نئے مضامین اور لاتعداد ترامیم کے صلہ میں اعزاز قبول فرمائیں۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:56, 25 جنوری 2017 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے[ترمیم]

ستارہ صحابہ
صحابہ کرام پر آپ کی مسلسل کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ صحابہ پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:13, 1 فروری 2017 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے[ترمیم]

ستارہ محنت
مختلف مضامین پر آپ کی مسلسل کوششوں کے اعتراف میں یہ ستارہ محنت پیش کیا جاتا ہے۔ بخاری سعید تبادلۂ خیال 03:50, 7 اپریل 2017 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے[ترمیم]

ویکیپیڈیا ستارہ جہلم
ضلع جہلم کے آباد مقامات کے متعلق وہکیپیڈیا پر آپ کی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ جہلم پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:22, 17 اگست 2017 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے[ترمیم]

ویکیپیڈیا ستارہ پنجاب
پنجاب (پاکستان) کے آباد مقامات پر آپ کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں یہ ستارہ پنجاب پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:33, 7 دسمبر 2017 (م ع و)