سرود ملی افغانستان یا افغانستان قومی ترانہ افغانستان کا قومی ترانہ ہے جو افغانستان کے آئین کے مطابق پشتو زبان میں ہے۔