صارف:Ahmed Nisar

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

Soefi symbool.gif


احمد نثار
{{{job title}}}
آزاد علم، تقسیم کیجئے
Ahmed Nisar Profile pic.jpg

About me

میں ایک اتالیق، ماہر سماجی علم، شاعر اور ویکیپیڈین ہوں۔ اردو، ہندی، انگریزی اور تیلگو ویکیپیڈیا پر متحرک ہوں۔ میرا بیک گراؤنڈ، درس و تدریس اور تحقیق ہے۔ میرا انفرادی صارف نام یہاں پر دیکھ سکتے ہیں۔ میں تیلگو اور اردو ویکیپیڈیا میں اڈمین ہوں.

My work

مجھے مضامین لکھنا بے حد پسند ہے، مواد فراہم کرنا، تراجم میں دلچسپی ہے۔ اور بھارت میں اردو احباب کو اردو ویکی کی جانب راغب کرنے میں نہایت دلچسپی ہے۔ اردو قارئین، صارفین کو بڑھانا، اور اردو ویکی کو اردو احباب اور اردو حلقوں تک لے جانا یہ میرا ویکی سفر ہے۔ اس لئے ویکی میٹ اپس، ویکی نشستیں انعقاد کرنے میں دلچسپی۔ بھارت کے مختلف مقامات میں ایسے میٹ اپس اور ورکشاپس کا انعقاد ایک اہم مقصد ہے۔

Contact me

میرے کام اور ان کے تفصیلات[ترمیم]

بابل معلومات صارف
ur-N اردو اس صارف کی مادری زبان ہے۔
en-4 This user has near native speaker knowledge of English.
hi-3 इस सदस्य को हिन्दी का उच्च स्तर का ज्ञान है।
te-4 ఈ వాడుకరికి తెలుగు భాషపై మాతృభాషపై ఉన్నంత అవగాహన ఉంది.
صارفین بلحاظ زبان

میرا شغل بی الخصوص اردو، ہندی اور تیلگو پر نئے صارفین کو تعارف کروانا اور اور ان کا تعاون اور آؤٹ ریچ پروگرامس کا انعقاد۔

ذیل کے افعال میں معاون رہا
  • آؤٹریچ
  • ویکی پیڈیا کو میڈیا تک لاؤ
  • نئے صارفین کی معاونت

میں اور ویکی، ابلاغ میں[ترمیم]

ویکیمیڈیا انڈیا کی انٹرویو میں اردو اور تیلگو ویکی پر میرے خیالات دیکھئے یوٹیوب پر۔

اخباروں میں؛

میرے مشاغل - تفصیلات[ترمیم]

My work details can be found under the following headers: Community and Program Support. If you still have any further questions about my work, please write to me at my email. ویکیپیڈیا:TWA/Badge/1template


میرا کھاتہ

انتظامی شماریات[ترمیم]

انتظامی شماریات
اقدام شمار
ترامیم 3333
ترامیم + حذف کردہ 3354
حذف کردہ صفحات 27
تخلیق کردہ کھاتے 1

ضروری کام[ترمیم]

Wikimedia India Road Map[ترمیم]

By TitoDutta

اعزازات[ترمیم]

Special Barnstar Hires.png خصوصی اعزاز
اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت موجود جملہ متحرک صارفین و منتظمین میں سب سے قدیم اور متقدم صارف نیز نئے موضوعات پر بہترین اور پر از مواد مضامین تحریر کرنے پر ہمارے جانب سے یہ حقیر سا اعزاز قبول فرمائیں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  16:16, 23 اکتوبر 2014 (م ع و)

میرے اہم مضامین[ترمیم]

اہم لنکس[ترمیم]

Flag of بھارتیہ صارف ایک
بھارتی ویکیپیڈین
ہے
Flag of بھارت