صارف:Aj Ki Duniya

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرا اسم گرامی محمد عفان خاں ہے میرا تعلق ہندوستان کے مشہور و معروف اور ادبی ذوق سے لبریز ریاست اترپردیش سے ہے ۔ میرا ادرو زبان سے دل و جان کا لگاٶ ہے ۔ اپنی تعلیم کا اکثر حصہ مضمون نگاری ، انشا پردازی اور دنیا میں ہورہی سر گرمیوں میں طے کیا ہے ۔ میں آپ حضرات کی خدمت کے لۓ ہمہ تن تیار ہوں اور ویکیپڈیا جیسے بڑے پلیٹ فارم پر لکھ کر آپ کو نٸی نٸی معلومات سے آگاہ کرتا رہوں گا۔

میری ایک ساٸٹ ہے جہاں بہت سی عمدہ عمدہ مضامین اردو میں موجود ہیں

ساٸٹ کا پتہ ہے

Ajkiduniya99.in