صارف:Ajalmot

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

AjalMot اجل موت سے مراد موت هی هے. دراصل یه دو الفاظ جنکا معنی ایک هی هے.
پهلا "اجل" لفظ عربی زبان سے تعلق رکھتا هے اور اسکا معنیٰ موت هی هے جبکه موت اردو زبان کا لفظ هے جسکا معنیٰ نام سے هی ظاهر هے.
جب زندگی اختتام کو پهنچتی هے تو ایک نئے جهان میں نئی زندگی میں داخلے والے سارے عمل کو موت کها جاتا هے. یعنی دنیاوی زندگی کے اختتام کو اجل,موت کهتے هیں.