صارف:Ali Hassan owais

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

علی حسن اویس صوبہ پنجاب پاکستان کے ضلع حافظ آباد کے گاؤں ودروڑ میں 12 جنوری 2002 پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی پرائمری تعلیم اپنے گاؤں ودروڑ سے ہی حاصل کی اور اس کے بعد میٹرک کا امتحان گورنمنٹ ہائی سکول کسیسے سے+A گریڈ کے ساتھ پاس کیا۔ اس کے بعد انٹر کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے قریبی شہر جلالپور بھٹیاں چلے

گئے۔ انٹر کا امتحان بھی+A گریڈ کے ساتھ پاس کرنے کے بعد ان کا داخلہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں اردو ادب میں ہوگیا اور آج کل وہاں زیر تعلیم ہیں۔