صارف:Aliimranshirani/ریتخانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اُردو لفظ

ایک ویب ساٹٹ اور فیس بُک گروپ جس کا نام ہی "اردو لفظ" ہے۔ شعرو حکمت کی خدمت پر مامور کیا گیا ہے۔ ظاہر ہے شعرأ اور حکمأ کی خدمت سے بڑی نعمت کیا ہوسکتی ہے۔شعرونثر کو" یونی کوڈ" سے" نستعلیق" میں تبدیل یا کسی فانٹ، سائز، بیک گراؤنڈکے ساتھ تصویر کرنا ہوتو "اردو لفظ" ہی واحد دوست ہے جو بغیر اجرت لیے کام آسکتا ہے۔ ساتھ اُردو سے رومن، رومن سے اُردو کے انجن، آن کائن اُردو لُغت، قافیہ تلاش کرنے کا سافٹویئر اور غزّال آن لائن کلام کمپوز کرنے کا سافٹویئر بھی ارُدو لفظ کی ویب سائٹ پی دستیاب ہیں جو مفت استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

اُردو لفظ کی ویب سائٹ دیکھنے کے لیئے یہاں کلک کریں

اُردو لفظ فیس بُک گروپ جؤائن کریں