صارف:Azadaar Hussain

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میانی سیداں کے مسائل! یوں تو میانی کے بہت زیادہ مسائل ہیں لیکن بڑے دو مسائل ہیں ایک پینے کا صاف پانی اور دوسرانیٹورک کیوں کہ کسی بھی کمپنی یعنی یوفون ،ٹیلی نار، وارد، جاز، زونگ، کے سگنل نہیں ہیں جس کی وجہ سے زندگی مشکلات کا شکار ہے تو ہم چیف جسٹس آف پاکستان سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ آپ خود نوٹس لیں اور ہمارے مسائل حل کروائیں کیوں کہ کسی بھی حکومت نے اس طرف کوئی توجہ نہیں کی یہ ساری حکومتوں کی بے حسی کامنہ بولتا ثبوت ہے شکریہ