صارف:Hammad/ویکی معاون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویکی معاون، انگریزی ویکیپیڈیا سے مضامین، سانچے، تصاویر اور زمرے تخلیق کرنے کے لیے مفید آلہ ہے۔ اس آلہ کی مدد سے ترجمہ کیا ہوا مضمون خودکار طریقے سے ویکی ڈیٹا سے منسلک ہو جاتا ہے۔ یہ آلہ سانچہ دیگر نام کی مدد سے خودکار طریقے سے مضامیں میں انگریزی نام بھی داخل کرتا ہے۔ اس کی مدد سے باآسانی ضد ابہام صفحات بھی ترجمہ کیے جا سکتے ہیں۔

تنصیب[ترمیم]

  • سب سے پہلے اس ربط پر جائیں:
  • اس کے بعد وہاں نیا صفحہ تخلیق کریں۔
  • اب نیچے دیا گیا کوڈ کاپی کریں اور تخلیق والے صفحے پر پیسٹ کردیں۔ اور global.js صفحہ کو محفوظ کرلیں۔
if ( mw.config.get("wgDBname") !== "urwiki" ) {
 mw.loader.load('//en.wikipedia.org/w/index.php?title=User:Yethrosh/LinkTranslator.js&action=raw&ctype=text/javascript');
}

if ( mw.config.get("wgDBname") === "enwiki" ) {
 mw.loader.load("//ur.wikipedia.org/w/index.php?title=MediaWiki:Tourwiki.js&action=raw&ctype=text/javascript");
}

استعمال[ترمیم]

  • اب انگریزی ویکیپیڈیا پر جائیں، اور جو مضمون ترجمہ کرنا چاہتے ہیں، اس صفحے کو کھولیں۔ صفحے کے اوپر آپ کو ویکی معاون نظر آئے گا۔
  • اب ویکی معاون کو کلک کریں، تو نیا خانہ کھل جائے گا۔ اس میں مضمون کا اردو نام دیں اور تخلیق کو کلک کریں۔
  • تخلیق کو کلک کرنے کے بعد، اب اردو ویکیپیڈیا کھل جائے گا۔ ایک طرف اردو میں مضموں تخلیق کی جگہ ہوگی اور دوسری طرف انگریزی متن دکھائی دے گا۔ اب انگریزی متن کو اردو میں ترجمے کریں اور صفحہ محفوظ کر لیں۔

صفحہ محفوظ کرنے کے بعد فوراً بند نا کریں، جب تک صفحہ ویکی ڈیٹا سے منسلک نہ ہوجائے۔ ایسی اطلاع آپ کو دائیں طرف دی جائیں گی۔