صارف:Effa110

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اداره فروغ فکر و عمل (بین الاقوامی) صدرنشین: *صائب جعفری* حوزہ علمیہ قم المقدسہ

سن ۲۰۰۷ عیسوی سے علم و ادب کی شمعیں روشن کرنے میں مصروف ہے ادارہ کے زیر انتظام اب تک چار کتب منظر عام پر آچکی ہیں . پہلی کتاب راز مودت تھی جو راز بجنوری صاحب کے منظوم "عقیدت ناموں کے انتخاب پر مشتمل تھی. دوسری کتاب مصور سخن کے نام سے شائع ہوئی یہ کتاب جناب قیصر عباس قیصر کی رثائی کاوشوں پر مبنی تھی. مندرجہ بالا دونو کتابوں کی خاطر خواہ پذیرائی کے بعد ادارہ کی جانب سے تیسری کتاب کی اشاعت کا اہتمام کیا گیا اس کتابکا نام سلسبیل ولاء تھا یہ کتاب بزرگ شاعر جناب مبصر حسین نقوی صاحب کے ولائی جذبات اور احساسات کی آئینہ دار ہے. اس کتاب کے بعد ادارہ فروغ فکر و عمل کے اراکین نے استاد شہید سبط جعفر زیدی خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ان کی برسی پر ایک تعزیت نامہ جاری کیا. اس تعزیت نامه میں ملکی اور بیم الاقوامی شعراء، نوحہ خوان، سوزخوانان، وکلاء اور دیگر سیاسی اور سماجی شخصیات کے تاثرات قلمبند کئے گئے ہیں. اسکے علاوه بہت سی مفید معلومات اور ادارہ کےکاموں کی تفصیلات مندرجہ ذیل بلاگ سے حاصل کریں effainternational.blog.ir آپ اپنی فیڈ بیک مندرجہ ذیل ایمیل پر ارسال کریں effa110@gmail.com ادارہ کی زیر طبع کتب: محضر عشق عروس سخن گیسوئے سخن شاخسانہ ارسطو کےافکار و نظریات افلاطون کی خدمات تعلیم فلسفہ اور دیگر ادارہ فروغ فکر و عمل (بین الاقوامی) کی نئی آنے والی کتاب چہاردہ معصومین اور شہدائے کربلا سے متعلق قصائد اور مناقب کے مجموعہ پر مشتمل ہے جس کا نام ((صحیفہ مدحت) ) اس کتاب کے سلسلے میں ہماری اولین کوشش یہ ہے کہ.غیر معروف شعراء کو متارف کرایا جائے اور ان کے کلام کو محافل.کی زینت بنایا جائے

اس کتاب میں اپنے یا اپنے جاننے والے شعراء کے کلام کی اشاعت کے لئے ادارہ کی ایمیل آئی ڈی effa110@gmail.com پر کلام شاعر کا نام اور مختصر تعارف ارسال کریں اور اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں. محضر عشق ۲۰۱۶ میں منظر عام پر آچکی ہے یہ کتاب ادارہ کے صدر صائب جعفری کے رثائی کلام پر مشتمل ہے اس کتاب کے ناشر ادارہ احیاءِ تراث اسلامی پاکستان ہیں.

السلام علیکم کتاب *صحیفہ عشق* کے لئے کلام کی جمع آوری کا کام مکمل ہو چکا ہے اور اب ترتیب اور حذف و اضافہ کے مراحل میں ہے جن دوستوں نے اپنے کلام ارسال کئے ہم ان کے تہہ دل سے ممنون ہیں ترتیب دینے کے مراحل کے دوران اگر ہمیں اور شعراء کے کلام موصول ہوگئے تو انکو بھی کتاب میں شامل کرلیا جائے گا اگر آپ اپنے یا اپنے عزیزوں کے کلام صحیفہ عشق میں چھپوانے کے خواہش مند ہیں کلام کی *تصاویر، ورڈ فائل، انپیج یا پی ڈی ایف* درج ذیل پتوں میں سے کسی ایک پر ارسال کردیں

  • ضروری توضیح*: اس کتاب میں حمد و نعت، منقبت اور قصیدہ شامل کیا جارہا ہے نوحہ اور سلام فی الحال درکار نہیں.

effa110@gmail.com https://telegram.me/effa110

آپ کے تعاون کے شکر گذار اراکین *بین الاقوامی ادارہ فروغ فکر و عمل

ادارہ کی نئی کتاب راز اشک جو راز بجنوری صاحب کے ۵ مرثیوں پر مشتمل ہے شائع ہوگئی ہے... ثمر اختر صاحب کی غزلیات اور نغموں کی کتاب جلد منظر عام پر ہوگی

شاعری اور مضامین ارسال کرنے کا پتہ:

effa110@gmail.com

https://telegram.me/effa110

whatsapp: +989308125064


والسلام اراکین ادارہ فروغ فکر و عمل بین الاقوامی