صارف:Gujjar123

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلام و علیکم

میں بہت عرصے سے ویکیپیڈیا استعمال کر رہا ہوں۔ ابھی تک یہ استعمال صرف پڑھنے کی حد تک تھا لیکن اب میں کوشش کروں گا کہ خود بھی کچھ لکھ سکوں۔ اس صفحے کو میں اپنے تجربات کے لیے استعمال کرتا رہوں گا۔ اس لیے ہو سکتا ہے کہ یہاں کچھ جیزیں بالکل بے ربط ہوں۔ شکریہ

Four-stroke cycle (or Otto cycle)
1. Intake
2. compression
3. combustion & expansion
4. exhaust


Sine لہرئے دار برقی رو ہر کوائل میں ایک مقناطیسی میدان پیدا کرتی ہے۔ ایک کوائل کا مقناطیس اس کوائل کی سیدھ میں برقی رو کے لحاظ سے کم و بیش ہوتا رہتا ہے اور ساتھ ہی اپنی سمت بھی تبدیل کرتا جاتا ہے(نیلے رنگ میں)۔ تینوں کوائلوں کے مقناطیسی میدان سمتی طریقہ سے جمع(Vector Addition) ہوتے ہیں
تینوں مقتاطیسی میدان کا حاصل ایک سمتیا (حاصل سمتیا) آتا ہے جو کہ دائرے میں مسلسل گھومتا رہتا ہے .