صارف:Hammad/اعزازات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صفحہ اول تبادلۂ خیال شراکتیں اعزازات تختہ مشق ای میل اپلوڈ کردہ

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:03, 4 اپریل 2017 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

10،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:46, 18 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے[ترمیم]

ستارہ مسیحیت
اردو ویکیپیڈیا پر مسیحیت سے متعلقہ آپ کی کاوشوں کے اعترف میں یہ ستارہ مسیحیت پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:37, 16 اگست 2017 (م ع و)

20،000 ترامیم کا سنگ میل[ترمیم]

20،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:36, 27 ستمبر 2017 (م ع و)

ستارہ برائے منتخب مضمون[ترمیم]

ستارہ برائے منتخب مضمون
چارلس ولیم فورمن کو منتخب مضمون بنانے میں آپ کی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:53, 28 دسمبر 2017 (م ع و)

ویکی ایشیائی مہینہ[ترمیم]

تمغائے حسن کارکردگی برائے ویکی ایشیائی مہینا 2017ء

ایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ براہ مہربانی متعلقہ گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:30, 29 دسمبر 2017 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

اعزاز برائے تدوین
سبھی ویکی منصوبہ جات کو ملاکر 60,000 ترامیم مکمل کرنے کے لیے مجھ ناچیز کی جانب سے مبارکباد قبول فرمایئے۔۔ ماشاء اللہ، آپ نے اتنے کم وقت میں یہ انجام دیا ہے، یہ اپنے آپ میں مثال اور دوسروں کے لیے قابل تقلید ہے۔ مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:42, 17 فروری 2018 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

اعزاز برائے تدوین
تمام ویکی منصوبوں کو ملاکر 70،000 ترامیم مکمل کرنے پر مبارک باد قبول کیجیے۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ حقیقی اور ویکی دنیا دونوں میں بہتر سے بہتر تجربوں سے ہر روز استفادہ کریں۔۔ آمین مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:57، 28 مارچ 2018ء (م ع و)

ستارہ برائے منتخب مضمون[ترمیم]

ستارہ برائے منتخب مضمون
یہودیت میں شادی کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:00، 29 اگست 2018ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 50،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

50،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 50،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:17، 21 اکتوبر 2018ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

عمومی اعزاز
ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کے جملہ منصوبوں میں ایک لاکھ دس ہزار ترامیم مکمل کرنے پر یہ حقیر سا نذرانہ قبول کریں۔ امید کہ آپ ہمیشہ بخیر و عافیت رہیں گے اور خوش و خرم زندگی بتائیں۔ مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:52، 11 دسمبر 2018ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

اعزاز برائے تدوین
آداب! طب کے شعبے میں غیر معمولی تعاون کی وجہ سے تقریبًا 300 زبانوں کی ویکیوں کے جائزے میں آپ کا شمار 415 پایا گیا ہے۔ اس شعبے سے متعلق آپ کی ترامیم کی تعداد 207 رہی ہیں۔ اس عظیم تعاون کے لیے آپ کا شکریہ۔ مزید تفصیلات یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ آپ کے کام کے لیے نیک تمنائیں ہماری جانب سے حسب سابق موجود ہیں۔ اللہ آپ کو مزید بلندیاں عطا فرمائے۔ آمین مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:29، 6 مارچ 2020ء (م ع و)