صارف:Haris.sawar

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حارث سوار ( امیر حمزہ ) سماجی کارکن

Haris Sawar ( Ameer Hamza ) Social Worker


[1]

حارث سوار 27-فروری-1997 کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئے ابتدئی تعلیم آپ نے اپنے ہی علاقے میں موجود آباٸی اسکول گولڈن کیرئیر پرائمری اینڈ سیکنڈری اسکول سے حاصل کی 2012 میں میٹرک کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد آپ انٹرمیڈیٹ کے لٸے PIDC پر واقع گورمنٹ کالج آف کامرس تشریف لے گٸے اسی دوران آپ نے ایک اعلٰی ادارے سے کمپیوٹر (Information Techology) کی تعلیم حاصل کرنا شروع کردی اور 08-10-2013 کو آپ نے (I.T) میں ڈپلومہ کیا آپ شروع سے ہی اپنے دل میں انسانیت کی خدمت کا جذبہ اور مظلوم عوام کے لٸے درد رکھتے تھے اور دن ہر کسی نہ کسی طرح عوام کی خدمت میں مشگول رہتے 2013 میں آپ اسی اسکول میں جہاں سے آپ نے تعلیم حاصل کی تھی وہاں اساتذہ کے فراٸض انجام دینے لگے اور ساتھ ہی مزید تعلیم بھی حاصل کرتے رہے آپ نے بہت سے کاروبار کیے اور سے اداروں سے منسلک رہے لیکن خدمت خلق کے جذبہ کے تحت آپ نے زیادہ عرصہ کٸی بھی کام نہیں کیا آپ ایک اعلٰی مالی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور VIP کلچر کے ساٸے میں پرورش پاکر بڑے ہوٸے تھے شاید اسی وجہ سے آپ VIP کلچر کے سب سے زیادہ خلاف تھے کیونکہ آپ کلچر کی اچھاٸیاں اور برُاٸیاں دونوں سے اچھی طرح واقف تھے اور خدمت خلق کے جذبہ کی وجہ سے اس کلچر میں زندگی نہ گزار سے اور آپ نے سادہ زندگی گزارنے میں خود کو خوش محسوس کیا آپ اکثر سادہ زندگی گزارت سادہ کھانے کھاتے آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ غذہ دال تھی آپ ہمیشہ سادہ لباس میں رہتے اور اکثر آپ کے لباس میں پیوند بھی لگے ہوتے آپ کو جب کوٸی پرانا عزیز ملتا اور اس حالت پر کچھ کہتا تو آپ حضرت عمر کے وہ تاریخی الفاظ دوراتے

عزت اگر اعلٰی لباس سے آتی تو 17 پیوند لگی کمیز پہنے عمر 22 لاکھ مربع میل کا حکمران نہیں ہوتا۔

انسانیت کے جذبہ کے تحت آپ نے ایک خدمت خلق کے لٸے ایک فلاحی ادارے میں شمولیت اختیار کی اور انسانیت کی خدمت کرتے کرتے آپ 2016 میں اس فلاحی ادارے کے الیکشن میں امیدوار کے طور پر کھڑے ہوٸے اور الیکشن جیت کے ناٸب صدر منتخب ہوٸے اس کے بعد آپ نے اپنے کام کرنے کا داٸرہ وسیع کردیا اور اپنے کام کرنے کی رفتار کو تیز کردیا آپ دن میں صرف چھ گھنٹے آرام کرتے اور زیادہ تر وقت عوام کی خدمت میں مشگول رہتے کٸی بار ایسا وقت بھی آیا کے آپ آرام کے لٸے جاتے ہی تھے اور کوٸی شخص اپنا مسٸلہ لے آتا اور آپ آرام ترک کرکے اس کے ساتھ اس مسٸلے کو حل کرنے کر لٸے نکل پڑتے آپ نے کراچی کے ہر علاقہ میں علاقاٸی مسٸلوں کے حل اور عوامی مساٸل سے آغا رہنے کے لٸے علاقاٸی سطح پر ہر علاقے سے نماٸندے منتخب کرکے کے ہر علاقاٸی ٹیمیں تشکیل دی اور ہر وقت ان سے رابطے میں رہتے اور ہر ہفتے ان نماٸندوں اور عوام سے ملاقات کرکے ان کے مساٸل خود سنتے اور اس کے لٸے کام کرنا شروع کردیتے

آپ کی ان خدمات کے نتیجے میں آپ کو 24 جنوری اعلیٰ حکام کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا۔


https://m.facebook.com/HarisSawarPatni


آپ کی اسی لگن سے خدمت کام کرتے کرتے آپ نے 27 فروری 2020 کو سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا اور عوام میں سیاسی شعور کو بیدار کرنے کے لیے عام آدمی پارٹی کی بنیاد رکھی جس کا مقصد صرف عوام کی فلاح وبہبود کے لیے کام کرنا ہے۔


(To Be Continued..)