صارف:Hasham Amaan

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Hasham

5:00 ] : Hasham Aman  (Urdu:

حشام امان (march 26, )

Social media star

widely known as Hashi

[21/02 5:15 PM] Hasham aman: Hasham Aman

(حشام امان). Hasham Aman

Born

26march

Thorar, Rawlakot   Province, Kashmir

( Pakistan)

Nationality

Pakistan L

= [07/02 10:03 PM] Hasham aman: حشام امان کو (ہشی) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ حشام کا تعلق آزاد کشمیر کے شہر تهوراڑ سے ہے۔حشام امان نے اپنے کیریئر کا آغاز 2021 سے tiktok سے شروع کیا پھر انہوں نے snack videoپر باقاعدہ ویڈیوز بنانا شروع کیا شاعری میں ان کی مشہور ترین غزل یہ ہے

آزادی

کشمیر کو بدل  ڈالو ،

ظالم کو مسل ڈالو،

شہیدوں کی سر زمین سے   ،

نہوست کو مٹا ڈالو،

یہ ظالم چاہے کتنے ہی ظلم ہم پے ڈھائے گے،

پیچھے ہم انصاف کے بنا کبھی نہ ہٹ پائیں گے،

شہیدوں کا خون ہوئے ہم ،،

غازیوں کا مان ہو ہم،

بے خوف ان ظالموں سے ہم،

سر پر کفن باندھے پلے بڑھے ہم،

ہمت ہے شامل نس نس میں ہماری،،

وطن پے قربان جان ہماری،

آزادی کی ہم نے ہے ٹهانی ،

ہے فرض ہمارا یہ بات مانی،

بچپن سے ہی یہ سنی کہانی ،

لے کر رہیں گے آزادی،

آزادی آزادی آزادی