صارف:Hindustanilanguage/تختہ مشق 11

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اعزاز برائے عالی ظرفی[ترمیم]

اردو ویکیپیڈیا کو ہمہ جہت، ہمہ پہلواور ہمہ قومی دائرۃ المعارف بنانے کے لیے ان تھک کوششوں کے اعتراف کے لیے!!
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا پر تعاون کر رہے ہیں وہ یقینًا قابل تعریف ہے! ہماری نیک تمناؤں کے گزارش ہے کہ اسی طرح فعال رہ کر اس شمع علم کی تابناکی کو صحیح سمت میں گامزن کرتے رہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:14, 7 دسمبر 2015 (م ع و)

اعزاز برائے نووارد امید افزا مدیر (ایڈیٹر)[ترمیم]

جس تیزی اور خوبی سے آپ اردو ویکیپیڈیا پر 30 ستمبر 2015 تعاون کر رہے ہیں، وہ یقینًا داد تحسین کا مستحق ہے
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا پر تعاون کر رہے ہیں وہ یقینًا قابل تعریف ہے! ہماری نیک تمناؤں کے گزارش ہے کہ اسی طرح فعال رہ کر اس شمع علم کی تابناکی کو صحیح سمت میں گامزن کرتے رہیں۔ مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:17, 9 دسمبر 2015 (م ع و)

اعزاز برائے سائنسی موضوعات[ترمیم]

جس تیزی اور خوبی سے آپ اردو ویکیپیڈیا پر نوبل انعام یافتگان، سائنسدانوں اور سائنسی موضوعات پر تعاون کر رہے ہیں، وہ داد تحسین کا مستحق ہے اور دیگر صارفین کے لیے قابل تقلید ہے