صارف:Hindustanilanguage/آزمائشی مضمون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلیم احمد
معلومات شخصیت
پیدائش (2006-06-06) جون 6, 2006 (عمر 17 برس)
لکھنؤ
قومیت بھارت
عملی زندگی
پیشہ طالب علم
وجہ شہرت بہت ہی کم عمر میں ایم اے کی تکمیل، اردو شاعری کے کئی مجموعوں کا یاد رکھنا۔

سلیم احمد دہلی، بھارت میں رہنے والا ایک ذہین لڑکا ہے۔ اس نے محض 11 سال کی عمر میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی ہے، جو اپنے آپ میں ایک انوکھی بات ہے۔

حالات زندگی[ترمیم]

سلیم احمد کی پیدائش لکھنؤ میں 6 جون 2006ء کو ہوئی تھی۔ اس کے والد صغیر احمد پیشے سے انجینیر ہیں۔ والدہ میمنونہ صغیر ایک گھریلو خاتون ہیں۔ سلیم کا ایک بڑا بھائی اکرم ہے اور ایک بہن زبیدہ ہے۔[1]

تعلیم[ترمیم]

سلیم نے شروع میں لکھنؤ کے نصراللہ خان میں واقع معاذ ہائی اسکول میں داخلہ لیا۔ وہاں پر اس نے روز اول سے اپنی غیر معمولی ذہانت کا مظاہرہ شروع کیا۔ اس اردو ادب اور شاعری کے کئی دیوانوں کو گویا اپنے ذہن گھر کر لیا اور فطری روانی سے سب کے آگے سنا شروع کیا۔ اسی وجہ سے اسے محض گیارہ سال کی عمر میں جامعہ دہلی سے ایم اے اردو کے امتحان میں بیٹھنے اجازت دی گئی، جہاں نہ صرف اس نے یہ کورس مکمل کیا، بلکہ اسے سونے کا تمغا بھی حاصل ہوا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. دہلی کے ذہین اور باصلاحیت بچوں کی کہانیاں۔ انوکھی پریس، نئی دہلی۔ صفحہ: 175 
  2. "Eleven year old boy becomes Delhi University MA"۔ http://dailynews.com/۔ ڈیلی نیوز ڈاٹ کام۔ اپریل 2016ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جون، 2018ء  روابط خارجية في |website= (معاونت)