صارف:Hindustanilanguage/اردو ویکیپیڈیا صارفین کی جانب سے خود پر لکھے مضامین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویسے تو خودتشہیری مواد کچھ نیا نہیں ہے اور نہ ہی اردو ویکیپیڈیا کے ساتھ مخصوص ہے۔ مضامین میں مبالغہ آمیز حد تک مدح سرائی کی صورت میں حذف ہونا اور ایک محدود انداز میں کارناموں کے اظہار کی صورت میں صارفی صفحے میں منتقل ہونا بھی عام بات ہے۔ تاہم جب 21 اکتوبر2015 کو میرے مشاہدے میں یہ آیا کہ ایک صارف نہ صرف خود پر بلکہ اپنے تمام اہل خانہ پر مضامین لکھ کر دائرۃ المعارف کا حصہ بنانا چاہتے ہیں، تو میں نے مناسب سمجھا کہ اس تاریخ سے اس دتشہیری مواد کو جس سے جوج رہا ہوں، الگ سے نوٹ کروں۔

شمار صارف مضمون وجہ اعتراض اقدام
1 صارف:MRJaisaani منٹھار رائے جیسانی خود پر لکھا مضمون مواد صارفی صفحے پر منتقل
2 صارف:Saleem Farooqi 1947 سلیم فاروقی خود پر لکھا مضمون مواد صارفی صفحے پر منتقل
3 صارف:Hakemabdulsattar حکیم عبدالستارقریشی خود پر لکھا مضمون حذف، پہلے سے صارفی صفحہ موجود
4 صارف:Hakemabdulsattar افتخاراحمدقریشی صارف کا بھائی صفحہ زیر تخلیق ہے، جیساکہ صارفی صفحے کا ادعا ہے، آگے اللہ مالک ہے۔
5 صارف:Hakemabdulsattar حکیم میاں اعجازاحمدقریشی صارف کا بھائی صفحہ حذف
6 صارف:Hakemabdulsattar ممتازاحمدقریشی صارف کا بھائی صفحہ زیر تخلیق ہے، جیساکہ صارفی صفحے کا ادعا ہے، آگے اللہ مالک ہے۔
7 صارف:Hakemabdulsattar عبدالجبارقریشی صارف کا بھائی صفحہ زیر تخلیق ہے، جیساکہ صارفی صفحے کا ادعا ہے، آگے اللہ مالک ہے۔
8 صارف:Syedusman24 سید محمد عثمان بخاری خود پر لکھا مضمون مواد صارفی صفحے پر منتقل
9 صارف:Syedusman24 سید محمد عثمان بخاری خود پر یا ملاقاتی/ استاد پر لکھا مضمون اوپر کی منتقلی کے بعد پھر سے مضمون لکھنے کی کوشش کی گئی، اس لیے حذف
10 صارف:Sadath24 سید محمد عثمان بخاری خود پر یا ملاقاتی/ استاد پر لکھا مضمون اوپر کی حذف شدگی اور میرے تبادلہ خیال پر گفتگو کے بعد پھر سے وہی مضمون لکھنے کی کوشش کی گئی، اس لیے حذف کیا اور صارف پر ایک دن کی پابندی لگادی گئی
11 صارف:شہزاد اسلام الفلاح منزل ٹرسٹ خود سے وابستہ ادارے کی اشتہاربازی جیساکہ صاف ظاہر ہے اس متن سے: "بہت ہی مفید اور دلچسب طریقہٴ تعلیم ہے ہر عمر کے افراد ان کورسز میں شامل ہو سکتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لئے ہماری ویب سائٹwww.alfalahmanzil.net پر وزٹ کریں۔" حذف
12 صارف:Ysaeed یوسف سعید خود پر لکھا مضمون اور اشتہاربازی جیساکہ صاف ظاہر ہے اس متن سے: "انہوں نے ایک کتاب لکھی ہے مسلم ڈیووشنل آرٹ ان انڈیا - انکے بارے میں مزید معلومات جاننے کے لئے یہ لنک دیکھیں -" حذف
13 صارف:Hakemabdulsattar حکیم عبدالستارقریشی خود پر لکھا مضمون (ایک لفظی ہی سہی) حذف اور صارف پر تین دن کی پابندی
14 صارف:Islaminews3 Ishaatnews خود کی آن لائن نیوز جو کہ سوشل میڈیا پر دستیاب ہے حذف
15 صارف:Shahroz Tufail شہروز ایجوکیشن سسٹم خود کی تعلیمی اکیڈمی؛ معروفیت مشکوک حذف
16 صارف:Nazim Ashraf Misbah ناظم اشرف مصباحی خود کی سوانح حذف، مواد ویسے یہاں موجود ہے: صارف:Nazim Ashraf Misbahi/ریتخانہ