صارف:M Imtiaz

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

السلام عليکم۔ میرا نام امتیاز ہے اور میں کبھی کبار اردو ویکیپیڈیا استعمال کرتا ہوں۔

میں نے اپنی زیادہ تر زندگی مغربی ممالک میں گزاری ہے جہاں کی مقامی زبان انگریزی ہے، لہزا ممکن ہے کہ میری اردو لکھائی میں کچھ غلطیاں ہوں گی۔ اگر آپ کو ایسا کچھ نظر آئے پھر برائے مہربانی اسے بلا جھجک ٹھیک کر دیجئے اور مجھے میرے ذاتی صفحئہ تبادلئہ خیال پر بتا دیجئے، تاکہ میری اردو مزید بہتر ہو سکے۔

You may also message me in English, in which I am more fluent, on my talk page.