صارف:Mariyam.siddiqui92

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے



مختصر تعارف[ترمیم]

ادیب اور کالم نگار  مریم صدیقی 05 اگست 1992ء میں  پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں، حافظ قرآن ہیں، کراچی یونیورسٹی سے اردو ادب میں ماسٹرز کیا اور آٹھ سال سے شعبہ درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔ روزنامہ ایکسپریس، روزنامہ جسارت، روزنامہ اسلام میں کالم اور مضامین لکھتی ہیں نیز بچوں کی کہانیاں بھی لکھتی ہیں۔ شہر کراچی میں رہائش پذیر ہیں۔

Mariyam.siddiqui92
معلومات شخصیت
مذہب اسلام
عملی زندگی
تعليم ایم اے اردو
کارہائے نمایاں 9 سال کی عمر میں حفظ القرآن مکمل کیا۔ 18 سال کی عمر سے نظمیں لکھنے کا آغاز کیا ساتھ ساتھ خطاطی بھی کرتی رہیں۔ روزنامہ ایکسپریس، ہم سب ڈاٹ پی کے میں باقاعدہ بلاگ لکھ رہی ہیں۔