صارف:Mosvi2014

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

The Prophet of Islam said:
A hopeful sinner is closer to the mercy of Allah than a hopeless worshipper.


Zulfikar Ali
Active
— ویکی نویس  —
حقیقی نامSyed Zulfikar Ali
زبانیںEnglish, Urdu, Hindi, Persian
تاریخ پیدائش (1990-09-08) 8 ستمبر 1990 (عمر 33 برس)
مقام پیدائشبڈگام
موجودہ مقامسرینگر, جموں و کشمیر
ملک{{country data  بھارت

| country flag2 | name =  بھارت | variant = | size =

}}
نسلسید
تعلیم اور روزگار
پیشہTeacher, Net Surfer, Preacher
تعلیمMANUU, University of Kashmir
مشاغل، پسندیدہ، اور عقائد
مشغلہReading of Books, Traveling to tourist spots.
رابطہ معلومات
ویب سائٹwww.mosvi.net
ای میلsyedzulfikar2017@gmail.com
فیس بکwww.fb.com/zulfikarmosvi

سید ذوالفقار علی الموسوی
سید ذوالفقار علی اپنے دفتر میں ٢٠٢١ء
پیدائش8 ستمبر 1990(1990-09-08)ء
قلمی نامذوالفقارالموسوی
پیشہاستاد، محقق،سماجی کارکن، قلم کار
زبانکشمیری
اردو
فارسی
انگریزی
ہندی
قومیتبھارتی بھارت کا پرچم
نسلسید، موسوی
تعلیمایم اے اردو،
ایم اے ہسٹری،
ایم ایڈ،
مادر علمیکشمیر یونیورسٹی،
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی،
اصنافانقلابی
موضوعتحقیق و اصلاح
نمایاں کامجوابات مع حوالات
اعمال الصالحین
جدید اردو شاعری
لغات موسوی
تاریخ کشمیر
Pan Islamic Unity

دستخط
ویب سائٹ
https://www.mosvi.org

سید ذوالفقار علی الموسوی ایک مصنف، استاد، سماجی کارکن و محقق ہے جو ٨ ستمبر ١٩٩٠ ء کو ضلع بڈگام کے ایک گاوں وہاب پورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے باپ کا نام آغا سید حسن الموسوی ابن آغا سید حسین الموسوی ہے۔ آپ موسوی سادات میں سے ہیں اور آپ کے آبا اجداد میر سید علی ہمدانی کے ساتھ کشمیر آئے تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے ہی علاقے میں حاصل کی۔ آپ نے بطور استاد وہاب پورہ، گریند کلان، بڈگام، سرینگر، کرگل میں کام کیا اور طالبعلموں کو علم و اخلاقیات سے روشن کیا۔ آپ ایک نرم مزاج اور سادہ قسم کے انسان ہے۔ آپ کو سید زلفی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

نمایاں کارنامے[ترمیم]

٢٠٠٩ ء میں آپ نے اپنے رفقاء کے ہمراہ لوگوں کو اسلامی علوم سے منور کرنے کےلئے ادارہ اسلامیہ المہدیؑ کی بنیاد ڈالی۔ سماجی معاملات اور لوگوں کی مشکلات کو حل کرنے کےلئے آپ نے ٢٠١۴ء میں راہ اسلام آرگنائزیشن کی بنیاد ڈالی۔ آپ کئی اداروں کے ممبر بھی رہے۔

علمی خدمات[ترمیم]

آپ نے کئی مضامین لکھے جو ہفت روزہ ولایت ٹائمز، ماہنامہ اصلاح و ماہنامہ المہدیؑ میں شائع ہو چکے ہیں۔ آپ نے کچھ کتابیں بھی تحریر فرمائی جن میں جوابات مع حوالات، اعمال الصالحین، جدید اردو شاعری، لغات موسوی اور تاریخ کشمیر شامل ذکر ہیں۔ اس وقت آپ ایک انگریزی کتاب Pan Islamic Unity لکھ رہے ہیں۔ آپ کی ایک اور اردو کتاب فقط اسلام ناب بھی شائع ہونے والی ہے۔

آپ نے سکولی بچوں کےلئے کشمیری زبان میں اشعار بھی کہے ہیں اور بچوں کے اخلاق کو سنوارنے کےلئے کچھ کشمیری ڈرامے بھی لکھے ہیں۔ جو سب کے سب مقبول ہو گئے۔ سکول میں بچوں کو کشمیری اور ہندی سکھانے کےلئے آپ نے دو مفصل مضمون بھی لکھے جن کے نام ہیں۔"وولیو کاشر ہیچھو" یعنی آوں کشمیری سیکھئے اور "ہندی بذریعہ اردو"۔ آپ نے مختلف لوگوں کو درس قرآن مجید بھی دیا۔ آپ مختلف موضوعات پر خطابت بھی کرتے ہیں۔

رہائشگاہ[ترمیم]

سید ذوالفقار علی کی آبائی رہائشگاہ المہدیؑ چوک وہاب پورہ میں واقع ہے۔ آپ کی رہائشگاہ کو کوچہ موسویان یعنی ("Mosviat Enclave") کہا جاتاہے۔ فی الحال آپ بڈگام میں رہائش پزیر ہے۔

نظریات[ترمیم]

آپ ایک آزاد خیال آدمی ہے جو خود کو ایک ادنی سا مسلمان سمجھتا ہے۔ مگر وہ اپنے آپ کو کسی مسلک یا شخصیت یا علاقے سے منسوب کرنے کو مذموم سمجھتے ہیں، اس لیے وہ خود کو فقط مسلمان قرار دیتے ہیں۔ تکفیری سونچ کے خلاف اور اتحاد بین المسلمین کے حامی ہے۔

عہدے[ترمیم]

سید ذوالفقار علی آج تک مختلف عہدوں پر فائر ہوچکا ہے تاکہ لوگوں اور دینی خدمات میں ہر ممکن مدد میسر ہو۔ کچھ خاص اداروں کے نام یوں ہے:

  • بانی و ڈپٹی چئرمین ادارہ اسلامیہ المہدیؑ - (2009-2010)
  • بانی و نگراں راہ اسلام آرگنائزیشن - پہلی بار (2014-2016)، دوسری بار (2020 تا حال)
  • ممبر علی اکبرؑ ٹرسٹ - (2008-2009)
  • پبلسٹی سیکریڑی علی اصغرؑ بلڈ بنک - (2007-2010)
  • وائس پرنسپل مدینہ پبلک سکول - (2013-2014)
  • ممبر حسینیؑ پیپلز لیگ کشمیر-
  • ضلع سیکریٹری پیروان ولایت کشمیر-
  • صدر موسوی یوتھ کلب بڈگام-
  • نائب صدر سوسائٹی ویلفیر کمیونٹی اینڈ ڈیولوپمنٹ انشاٹیوز-
  • ممبر جماعت اسلامی کشمیر-