صارف:MubasherKaleem

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


مبشر کلیم
خطاط، گرافک ڈیزائنر
میں معروف خطاط ہفت قلم و موجدِ خط رعنا "ابن کلیم احسن نظامی" کا فرزند ہوں۔
[[File:
Mubasher Kaleem Logo Design
|250px|]]

میرے متعلق

میرا تعلق مدینۃ الاولیاء ملتان شریف سے ہے۔ میر اپیشہ خطاطی / خوشنویسی، گرافک ڈیزائننگ اور پرنٹنگ و پبلشنگ سے متعلق ہے۔

میرا کام

میں اب تک پبلشنگ کے حوالہ سے مختلف پراجیکٹس پر کام کر چکا ہوں اور اب تک معروف قلمکاروں کی تقریباً٢٠ کتب کو کمپوزنگ سے لے کر پرنٹنگ کے مراحل تک پہنچا چکا ہوں۔ اِن سب سے اہم اور میرے لیے اعزاز کی بات یہ ہے کہ مجھے قرآن مجید کے ترجمے کو سرائیکی زبان میں کمپوز کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے اور وہ انٹرنیٹ پر موجود ہے۔ قرآن شریف دا سرائیکی ترجمہ

رابطہ کیجیے

mub.artist@gmail.com http://www.fb.com/mubesher http://www.fb.com/mub.artist


IslamSymbol-white.svg
 یہ ایک پاکستانی صارف ہے اور اسے اپنے پاکستانی شہری ہونے پر
فخر ہے۔


Alifmad.pngیہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔
ar-3هذا المستخدم يستطيع المساهمة بالعربية بمستوى متقدم.
Flag of Pakistan.svgیہ صارف Pakistan lives in۔
‏ This user is able to contribute with an professional level of English. ‎en-5
یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔اردو
پنجابی اس صارف کی مادری زبان پنجابی ہے۔
سرائیکی اس صارف کی مادری زبان سرائیکی ہے۔|}