صارف:Mubashir Rehman Bhutta

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مبشر رحمان حاذق


میرا نام مبشر رحمان ہے. ذات "بھٹہ" ہے. تعلیمی دوارنیہ چل رہا ہے. اکثر و بیشتر شاعری کے فروغ میں سرگرمِ عمل ہوں. میری سوچ ہے کہ پاکستان میں رہنے والا ہر شخص علم و ادب کے فروغ میں اپنا اپنا حصہ ڈالے میری شاعری اردو زبان میں ہے.

میرے کچھ اشعار مختلف غزلوں سے


وارفتگی جاتی نہیں

وجدان پر انگار ہے


--------------

میں نے چاہا کہ دشت کو جاؤں

دشت   بولا   یہاں نہ آیا کر

--------------

محبت سے میری اُمید ٹوٹی

تغافل ہوگیا پھر آسرا کیا

--------------

کیسی وحشت ہے رائگانی میں

عمر گزری ہے بے زبانی میں

مبشر رحمان حاذق