صارف:Mufti Fazal Hamdard

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مفتی فضل ہمدرد کراچی میں پیدا ہوئے

عالم دین کورس میں ماسٹر کی ڈگری کراچی میں ہی حاصل کی

مفتی فضل کا تعلق ایک مذھبی گھرانے سے ہے ان کے والد ایک صوفی عالم دین ہیں

..مفتی فضل ہمدرد یوٹیوب

مفتی فضل ہمدرد سنی عالم دین ہیں

خاندانی زبان پشتو ہے

مفتی فضل پاکستان میں بین المذاھب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کام کرتے ہیں

اسی طرح پاکستان میں رہنے والی اقلیتوں کے حقوق کے لیے آواز بھی بلند کرتے ہیں اور ان کی سوشل تعاون بھی کرتے ہیں

مفتی فضل کا کہنا ہے کہ تمام مذاھب انسانیت سے پیار کا درس دیتے ہیں

مذاھب کے ماننے والوں کو امن کے ساتھ رہتے ہوئے ایک دوسرے کے کام آنا چاہیے

سب انسان برابر ہیں ،

مذھب کے نام ہر تشدد اور نفرت نہیں ہونا چاہیے

اگر دنیا کو امن و سکون چاہیے تو ہر ایک کو ایک دوسرے کا احترام کرنا ہوگا



Mufti Fazal Hamdard Born in Karachi in 4 March 1990 , He obtained his master's degree in Alam Din course in Karachi, Mufti Fazal Hamdard belongs to a religious family. His father is a Sufi Scholar,The family language is Pashto

Mufti Fazal works to promote interfaith harmony And Peace in Pakistan He also raise their voices for the rights of minorities living in Pakistan and provide them with social support, Mufti Fazal says "that all religions teach love of humanity Believers should work for each other in peace

,All human beings are equal, There should be no violence and hatred in the name of religion If the world wants peace, everyone must respect each other, The message of all religions is for the good of humanity".

Mufti Fazal Hamdard YouTube Channel:

https://www.youtube.com/c/MuftiFazalHamdard

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔