صارف:NaveedBCN

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Bouncywikilogo.gifیہ صارف اردو ویکیپیڈیا کے استعمال کے سلسلے میں نئے صارفین کے لیے مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔


Sufism.pngصارف تصوف میں درآمدہ غیرشرعی رسومات سے سخت نالاں ہے اور اسلامی تصوف کو قرآنی اصطلاح میں تزکیۂ نفس اور حدیث کی اصطلاح میں احسان قرار دیتا ہے۔


P islam.svgیہ صارف مخلص قیادت کے فقدان کو عالمی سطح پر امت مسلمہ کے زوال کا اہم سبب قرار دیتا ہے۔


Icon democracy 70px.jpgصارف اسلام کے اصول مشاورت کی بناء پر جمہوری روایات کی پاسداری کو انتہاپسندی کے خاتمے کے لئے ضروری خیال کرتا ہے۔


Icon peace 70px.jpgصارف جہاد کے نام پر دہشت گردی سے نالاں ہے اور اسلام کو بطور دین امن پیش کرنے کا خواہاں ہے۔
یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔اردو


یہ صارف مسلمان ہے۔Allah-green.svg


ReligijneSymbole2.svgیہ صارف مذہب میں دلچسپی رکھتا ہے۔


یہ صارف پاکستان کے حال اور مستقبل کے متعلق فکر مند ہے اور اس کی بہتری کے لیے کچھ کرنے کا عزم رکھتا ہے۔0010.jpg


صارف برقی خط کے لئے جی میل استعمال کرتا ہےExquisite-gmail blue.png



Alifmad.pngیہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔

یہ صفحہ صارف:NaveedBCN کا صفحہ ہے۔



حوالہ جات[ترمیم]

  1. بارسلونا میں ہسپانوی زبان کی کلاس