صارف:Niazahmed

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اسلام و علیکم! میرا نام نیاز احمد قریشی ہے، انگریزی زبان میں ماسٹرز کیا ہوا ہے۔ پاکستان کے شہر کراچی کا باسی ہوں۔ سیر و سیاحت کا شوق ہے اور اب تک دبئی، عمان اور برطانیہ کا دورہ کرچکا ہوں۔ وکی پیڈیا کا اسیر ہوں لیکن کافی عرصے تک انگریزی وکی پیڈیا تک محدود رہا۔ تاہم اردو کی خدمت کا جذبہ اردو وکی پیڈیا پر لے آیا۔ میری خواہش ہوگی کہ میں یہاں منتظم بنوں اور اردو وکی پیڈیا کے لئے بھرپور کاوشیں کروں۔ اُمید ہے کہ یہاں ساتھی میرے ساتھ بھرپور تعاون فرمائینگے۔ --Niazahmed 05:03, 28 اپريل 2009 (UTC)