صارف:Pakpeace
Appearance
السلام علیکم! اور خوش آمدید!
[ترمیم]السلام علیکم! میں ویکیپیڈیا کا ایک فین ہوں۔ میں نے ویکیپیڈیا پر تجدید مئ، ۲۰۱۶ سے کرنا شروع کیا۔ (مجھے ویکیپیڈیا کا پہلے سے ہی پتا تھا۔)
میں ۱۵ جون، ۲۰۰۴ کو، میاںوالی، پاکستان میں پیدا ہوا تھا۔
سوال#1: وکیپیڈیا کیا ہے ؟
[ترمیم]جواب: ویکیپیڈیا ایک آزاد، آنلائن دائرۃ المعارف ہے جو دنیا بھر کی معلومات پہنچاتا ہے۔
کچھ دیگر کہنا ہے ؟
[ترمیم]نہیں ، مجھے پتہ نہیں کہ کیا کہنا ہے لیکن ہاں، مجھے ویکیپیڈیا پسند ہے!
شکریہ!