صارف:Qari Amanat Rasool/تختہ مشق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

|مذہب=اسلام |فرقہ=اہل سنت |فقہ=حنفی }}ابن كَمَال پاشا احمد بن سليمان بن كمال پاشا، شمس الدين ان کی کنیت ہے۔

ولادت[ترمیم]

ان کی ولادت کا سال مصدقہ نہیں ہے ترکی الاصل تھے یہ قاضی تھے ان کا شمار علما حدیث اور رجال حدیث میں ہوتا ہے۔
التاجی نے کہا شاید ہی کوئی فن ایسا ہو جس میں ابن کمال پاشا نے تصنیف نہ کی ہوترکی نژاد عربی تھے ادرنہ میں تعلیم حاصل کی پھر ادرنہ کے مدرسہ علی بیگ اسکوای خلیفہ،ثمان،سلطان بایزید خان میں استاد مقرر ہوئے پھر وہیں قاضی بنے۔ اور پھر بعد میں وفات تک آستانہ کے قاضی رہے۔

تصنیفات[ترمیم]

  • طبقات الفقہا
  • طبقات المجتہدين
  • مجموعہ رسائل۔ 36 رسالہ جات
  • الكلمات العربیہ
  • رسالہ فی الجبر والقدر
  • ايضاح الاصلاح فی فقہ الحنفیہ
  • رجوع الشيخ الى صباہ
  • تاريخ آل عثمان
  • تغيير التنقيح فی اصول الفقہ

وفات[ترمیم]

ان کی وفات 940ھ بمطابق 1534ء میں ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. موسوعہ فقہیہ ،جلد3 صفحہ 459، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا

کتابیات[ترمیم]

سانچہ:Ottoman historians