صارف:Rashid Ashraf

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

راشد اشرف، ادیب، محقق, کیمیکل انجینیر، مقیم کراچی

تصانیف کی تفصیل:

1- ابن صفی۔کہتی ہے تجھ کو خلقِ خدا غائبانہ کیا۔نایاب مضامین بزم تخلیق ادب، کراچی۔مئی 2012 2- ابن صفی۔شخصیت اور فن۔ بزم تخلیق ادب، کراچی۔اپریل 2013 3-۔مولانا عبدالسلام نیازی۔آفتاب ِ علم و عرفان۔دل چسپ خاکے اردو اکیڈمی بہاول پور،اپریل 2014 4-۔طرزِ بیاں اور۔پرانی کتابوں کا اتوار بازار، خودنوشتوں پر تبصرے اور متفرق تحریریں۔ بزم تخلیق ادب، کراچی۔ستمبر 2014 5- چراغ حسن حسرت۔ہم تم کو نہیں بھولے۔یادگار خاکے و مضامین بزم تخلیق ادب، کراچی۔اکتوبر 2014 6 6-۔حیرت کدہ۔خودنوشتوں و دیگر کتب سے ماورائے عقل واقعات۔ اٹلانٹس پبلی کیشنز، کراچی۔5 جلدیں 7-۔گلدستہ شاہد (احمد دہلوی)۔ شاہد دہلوی کے جریدے ساقی سے انتخاب، شاہد دہلوی پر لکھے خاکے ۔ اگست 2015 8-۔پاک بھارت کی خودنوشتوں سے مشاہیر کے معاشقے ۔زیر ترتیب 9-۔پاک بھارت کے نمائندہ شخصی خاکے۔دو جلدوں میں۔گیارہ سو صفحات۔زیر ترتیب 10-۔تقسیم سے قبل اور بعد کے رسائل و جرائد سے مختصر سفرنامے اور رپورتاژ۔ زیر ترتیب - دو جلدوں میں 11-شکاریات کی کہانیاں-1960 تا 1980- ایک انتخاب- 10 جلدیں


IBNE SAFI-KEHTI HAI TUJH KO KHALQ E KHUDA GHAIBANA KYA 978-969-9564-15-4 2012 364 IBNE SAFI-SAKHSIYAT AUR FAN 978-969-9564-29-1 2013 255 MAULANA ABDUSALAM NIAZI-AFTAB E ILM O IRFAN Nil 2014 235 TARZ E BAYAN AUR-KITABOON KA ITWAR BAZAR, KHUDNAWISJTOON PER TABSARAY 978-969-9564-45-1 2014 728 CHARAGH HASAN HASRAT-HUM TUM KO NAHEE BHOLAY 978-969-9564-46-8 2014 500 HAIRAT KADA-KHUDNAWISHTOON SAY MAFOQUL FITRAT WAQIAAT 978-969-601-107-1 April 2015 500

GULDASTA E SHAHID (AHMED DEHLVI) 978-969-9564-54-3 July 2015 440


http://www.kitaabistan.com