صارف:Saki-bot

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Little trout bay sunrise.jpg

اپنے منتظم کی سبکدوشی کی بنا پر یہ صارف بھی اردو ویکیپیڈیا سے سبک دوش ہوچکا ہے۔

ساقی[ترمیم]

ساقی ایک خود کار صارف ہے جو کہ پی واے وکیپیڈیا فریم ورک کی بدولت کام کرتا ہے۔

اس خود کا صارف کو آپ بھی استعمال کر سکتے ہیں بشرطیہ

  1. آپ کے پاس پایتھون انسٹالڈ ہو۔
  2. دوم آپ پی واے وکیپیڈیا کو ڈاونلوڈ کرلیں۔

استعمال کی ہدایات آسان ہیں ۔

گزارش[ترمیم]

چونکہ یہ ا خودکار صارف ابھی ابتدائی مراحل میں ہے۔ اس لیے یہ ممکن ہے کہ یہ بوٹ اس وکی میں کوڑا کرکٹ بھر دے جسے ہیں مل کر صاف کرنا ہوگا۔اس لیے پیشگی معذت خواہ ہوں۔

اگر آپ کو اس بوٹ سے کوئی مسلہ ہوتا ہے تو اس کے صفحہ تبادلہ خیال میں لکھ دیں۔ میری کوشش ہوگی کہ اسے جلد از جلد ٹھیک کر دوں۔

طویل المیاد منصوبے[ترمیم]

تمام ممالک کے ٹیبل انگریزی وکی سے بوٹ کے ذیعہ انگریزی سے اردو میں نقل کرنا۔

درپیش مشکلات[ترمیم]

  1. ینیکوڈمیں کام کرنا دشوار ہے۔