صارف:Shafaqnaurdu

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شفقنا اردو (بین الاقوامی شیعہ خبر رساں ادارہ): ایک بین الاقوامی نیوز ایسوسی ایشن ہے،جس نے اپنی خدمات کا آغاز ۲۴ فروری ۲۰۱۲ کو کیا۔ اس وقت یہ ایسوسی ایشن پانچ بڑی زبانوں یعنی فارسی، عربی، انگش، اردو اور ترکی میں کام کر رہی ہے، اس کے علاوہ بہت سارے علاقائی صفحات ہیں جو اپنے اپنے خطوں کی خبریں، کالم اور رپورٹ شائع کرتے ہیں۔


References[ترمیم]

External links[ترمیم]


سانچہ:Journalism-stub