صارف:Shahab~urwiki

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اصل ستارہ
شہاب صاحب کی مسلسل محنت کے اعتراف میں یہ اصل ستارہ پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 11:29, 30 مارچ 2014 (م ع و)


ستارہ طرزیات
شہاب صاحب کی اردو ویکیپیڈیا پر سائنسی خدمات کے اعتراف میں یہ ستارہ سائنس پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود



یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔

یہ صارف جناتی اردو کا حامی نہیں ہے[ترمیم]

ایسی اردو جو اچھے خاصے پڑھے لکھے آدمی کی بھی سمجھ میں نہ آئے جناتی اردو ہی ہو سکتی ہے۔ جناتی اردو پر مضمون بنایا گیا تھا مگر سمرقندی صاحب اپنی ہی بنائی ہوئی اردو دیکھ کر اس قدر شرما گئے کہ بغیر کسی بحث مباحثے کے انہوں نے وہ مضمون فوراً حذف کر دیا۔
جناتی اردو کی ایک بہت بڑی مشکل یہ بھی ہے کہ اسکی کوئی لغت بھی دستیاب نہیں ہے۔

جناتی اردو کی مثالیں اردو ویکیپیڈیا پر بڑی آسانی سے دیکھی جا سکتی ہے جیسے

  • آلیچرخہ دراصل ایک ایسا دو پہیّہ ناقل ہوتا ہے جو دوچرخہ کے برعکس محرک کے ذریعے متحرک ہوتا ہے یعنی اِسکو حرکت دینے کیلۓ ایک محرکیہ استعمال کیا جاتا ہے اور یہ محرکیہ آج کل تقریباً تمام آلیچرخوں میں اربع ضربہ محرکیہ کی قسم کا ہوتا ہے۔ آلیچرخے کو یک سراط ناقل میں شمار کیا جاتا ہے۔
  • استتباط کے لحاظ سے جانداروں کی دو اقسام ہیں: مقلد یا ضابط.۔ ممالیہ جانوروں میں گردے استتباطی تضبیط میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
  • محقنہ کی اصطلاح طب و حکمت میں ایک ایسی اختراع کیلیۓ اختیار کی جاتی ہے کہ جو حقنہ لگانے کی خاطر استعمال کی جاتی ہو۔

جناتی الفاظ کی مثالیں[ترمیم]

صارف کا حصہ[ترمیم]