صارف:Syed Husnain Noori

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سید حسنین نوری ایک طالب علم راہنما ہے جس کا تعلق کامونکی سے ہے

فائل:انجمن طلبہ اسلام میں ایک خاص نام حسنین نوری کا ہے۔
سید حسین نوری

سافٹ وئیر انجئیرنگ کا طالب علم ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی ورکر کے کام بھی سر انجام دے رہے ہیں ۔ 2009 میں میوزک کنسرٹ جیت کرپنجاب میں 9پر رہا۔ 2011 میں فلاحی کاموں میں ضلعی سطح پر ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ 2012 میں انجمن طلبہ اسلام میں شمولیت اختیار کی اور بہترین پالیسیوں کی وجہ سے شہر میں امن اور بھائی چارے کی مہم کا آغاز کر کے طلبہ میں ہم آہنگی پیدا کی۔ جس کی وجہ سے امن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انڈین جارحیت کے خلاف کام کرنے پر انڈیا کو مطلوب بھی رہا ۔

فائل:فلاحی کام
ATi کے پلیٹ فارم سے مثبت پہلووں کا آغاز کرنے، اینٹی جہیز مہم کو کامیاب چلانے پر پنجاب میں دیگر تنظیمات کی طرف سے خراجِ تحسین پیش کیا گیا

سید حسنین نوری کی کتاب بات سے بات ضمیر کے زاویے میں 2015 میں منظر عام پر آئی ۔ تصغیر|بات سے بات ضمیر کے زاویے میں مصنف (سید حسنین نوری) شاعری ، کالم نگاری، سماجی کام اور طلبہ بہبود میں کافی نام کمایا