صارف:Syed Shahid Hussain Kazmi/انقلاب مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Inqilab March انقلاب مارچ
Muhammad Tahir-Ul-Qadri - World Economic Forum Annual Meeting 2011.jpg
طاہر القادری قائدِ تحریک
مقام اسلام آباد
وجوہات سانحہ ماڈل ٹاؤن
اہداف انتخابی اصلاحات]], بلدیاتی انتخابات, تحلیل ہائے حکومت]]
طریقہ کار احتجاجی مارچ
صورتحال جاری ہے۔۔۔
فریق تنازع
سرکردہ رہنما
تعداد
100,000[1] بمطابق آزادی مارچ
برائے کرم ویکیپیڈیا پہ اپنا سیاسی موقف نہ رکھے بلکہ حوالہ جات کے ساتھ تبصرہ کریں

انقلاب مارچ ایک عوامی احتجاج ریلی ہے جو آزادی مارچ کا ساتھی بھی ہے، اس احتجاج کی اصل جڑ سانحہ ماڈل ٹاؤن ہے جس میں طاہرالقادری کے کارکنان پہ پنجاب پولیس سے تشدد کروایا گیا جس کے نتیجے میں ۸۰ سے زیادہ زخمی اور ۱۴ لوگ جاں بحق ہوگئے جن میں ۱۲ مرد اور ۲ خواتین شامل تھی۔ جب عمران خان نے آزادی مارچ کا اعلان کیا تب طاہرالقادری نے بھی مارچ کا فیصلہ کیا جس کے مقاصد نواز حکومت کو گرانا اور نواز و شہباز کے خلاف مقدمہ ایف آئی آر درج کرنا۔انقلاب اور آزادی مارچ پاکستان کے تاریخ میں سب سے بڑا مارچ سمجھا جاتا ہے جو کہ چھ ہفتوں سے بھی زیادہ وقت ہوا مگر تاحال لوگ وہاں پہ قائم رہے۔

وجوہات[ترمیم]

پس منظر[ترمیم]

سانحہ ماڈل ٹاؤن یا لاہور تصادم 2014ء ایک متشدد تصادم تھا جو کہ پنجاب پولیس اور کئی مظاہرین کے درمیان 17 جون 2014ء کو بلا تعطل تقریبا 11 گھنٹے تک جاری رہا ۔ پولیس کی فائرنگ سے پاکستان عوامی تحریک کے 14 افراد ہلاک اور 90 سے افراد زائد شدید زخمی ہوئے۔ اس تصادم کا آغاز اس وقت ہوا جب ماڈل ٹاؤن، لاہور میں تحریک منہاج القرآن کے دفاتر اور پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی رہائش گاہ کے سامنے سے رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے پولیس کی انسداد تجاوزات کی ٹیم نے ایک کارروائی کا آغاز کیا۔

مطالبات[ترمیم]

  • وزیراعظم نواز اور شہباز شریف مستعفی ہو۔
  • نواز اور شہباز سمیت ۲۱ وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج ہو۔
  • قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیاں اور قانون ساز اسمبلیاں تحلیل ہو۔

نتائج[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Azadi March", The Nation, 13 July 2014.