صارف:Tahir mq/Awards

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Exquisite-mozilla-firefox.png Exquisite-Modem.png Exquisite-microphone.png Barnstar Hires White.png Exquisite-kfind.png Exquisite-kalarm.png نگارخانہ AROBAZE.png Edge-gaim.png
گھر تبادلۂ خیال میرا حصہ اعزازات مضامین تختہ مشق نگارخانہ برقی ڈاک طاہر-روبہ
یہ صارف طلایہ صارف ہے اور یہ اس خدماتی تمغا کا حقدار ہے۔

Barnstar[ترمیم]

BoNM - Pakistan Hires.png The Pakistan Barnstar of National Merit
For creating an Urdu version article of British Pakistanis upon my request. Thank you :) Mar4d (talk) 12:07, 10 October 2013 (UTC)

تمغہ محنت[ترمیم]

Tireless Contributor Barnstar.gif
تمغۂ محنت
جناب طاہر محمود صاحب کی مسلسل محنت، جدوجہد اور قابل قدر کاوشوں پر ہم ان کی خدمت میں تمغۂ محنت پیش کرتے ہیں۔
گر قبول افتد زہے عزوشرف
محمد شعیب

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

Original Barnstar Hires.png عمومی اعزاز
جناب طاہر محمود صاحب کی خدمت میں یہ اعزاز اردو ویکیپیڈیا میں بہترین شراکت پر قدر افزائی کے لیے دیا جارہا ہے، تاکہ معلوم ہوسکے کہ یہاں محنت اور کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ رحمت عزیز چترالی 11:39, 5 نومبر 2012 (UTC)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

Writers Barnstar Hires.png اعزاز برائے تحریر
آپ نے جس تیز رفتاری اور حسن ذوق کے ساتھ معیار کو برقرار رکھتے ہوئے مضامین تحریر کیے اور کررہے ہیں اس کے لیے آپ اس اعزاز کے بجا طور پر مستحق ہیں۔ امید ہے مستقبل میں بھی آپ اردو ویکی برادری کو اسی تندہی اور سرگرمی کے ساتھ اپنے نئے نئے مضامین سے مستفید فرماتے رہیں گے۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 10:16, 30 دسمبر 2012 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

Barnstar of Diligence.png اعزاز برائے محنت وجانفشانی
اردو ویکیپیڈیا پر ہر دن منفرد مضامین متعارف کروانے پر اس اعزاز کو قبول کیجئے سمیعگفتگو



وکی پیڈیا کا متحرک ترین ستارہ[ترمیم]

Tireless Contributor Barnstar.gif

طاہر صاحب بلاشبہ اردو وکی پیڈیا کے متحرک ترین ستارے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور تندرستی عطا کرے۔

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

Special Barnstar Hires.png خصوصی اعزاز
لگتا ہے جناب آپ ساری دنیا کا چکر لگا چکے ہیں۔ممالک اور سلطنتون پر آپ کی محنت قابلِ تعریف ہے۔ناچیز سے قبول فرمائیںَ عثمانخلیل_کوئی مسئلہ ہو حکم کریں 16:22, 25 دسمبر 2013 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

Special Barnstar Hires.png خصوصی اعزاز
اللہ تعالیٰ آپ کوصحت اور ہمت دے اور آپ اسی طرح اردو ویکیپیڈیا پر فعال رہیں۔ امین اکبر (تبادلۂ خیال) 18:35, 15 مارچ 2014 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

Original Barnstar Hires.png عمومی اعزاز
محمود طاہر ایک عقیل و ذہین صارف ہے

21:17, 22 مارچ 2014 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

Barnstar of Diligence Hires.png اعزاز برائے محنت وجانفشانی
السلام علیکم طاہر بھائی، اردو ویکیپیڈیا پر مسلسل محنت جاری رکھتے ہوئے سات ہزار سے زائد مضامین تحریر کرنے پر تہ دل سے مبارکباد قبول فرمائیں۔ Face-smile.svg :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  13:07, 29 ستمبر 2014 (م ع و)

ایک لاکھ ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

Bästa nyskrivna.svg 100000 ترامیم
ایک لاکھ ترامیم کرنے پر خصوصی اعزاز۔آپ پہلے اردو ویکیپیڈین ہیں، جس نے ایک لاکھ ترامیم (مجموعی ) کا سنگ میل عبور کیا ہے، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور قابل رشک بات ہے!

آپ اسے بھی اپنے صارف صفحہ کی زینت بنا سکتے ہیں۔

Bästa nyskrivna.svgیہ صارف 100000 ترامیم کا خصوصی اعزاز رکھتا ہے۔


--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:00, 12 جنوری 2015 (م ع و)

مبارک باد[ترمیم]

ایک لاکھ ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر آپکو مبارک باد پیش کرتا ہوں-- محمد مجیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:10, 12 جنوری 2015 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

Barnstar of Diligence Hires.png اعزاز برائے محنت وجانفشانی
پچھلے کہیں سالوں سے اردو ویکیپیڈیا میں بھرپور محنت کرنے ،ویکیپیڈیا کو ترقی کے جانب گامزن کرنے اور انتظامی امور کو اچھی طرح سرانجام دینے پر آپ کے مشکور ہیں۔
Animalibrí.gif
خیرخواہ عثمان
23:51, 3 مارچ 2015 (م ع و)

ویکیپیڈیا بلاگ انٹرویو[ترمیم]


ایک لاکھ ترامیم مکمل کرنے پر اعزاز[ترمیم]

ایک ترامیم مکمل کرنے پر اردوپوائنٹ کے ٹیکنالوجی سیکشن میں آپ کے برادر بردار مزمل الدین سید کو دئیے گئے انٹرویو کا ترجمہ۔

طاہر محمود ، اردوپوائنٹ پر

انٹرویو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:32, 30 جون 2015 (م ع و)

برائے تحریر[ترمیم]

Writers Barnstar Hires.png اعزاز برائے تحریر
ویکیپیڈیا میں ایک بہت بڑی تعداد میں علمی مضامین کا اضافہ کرنے پر جناب محترم طاہر محمود صاحب کو اعزاز برائے تحریر دیا جاتا ہے۔ عثمان خان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:42, 7 جولا‎ئی 2015 (م ع و)

اعزاز برائے مضامین بہ مقامات[ترمیم]

Globe-barnstar Hires.png ستارہ مقامات
دنیا کے مختلف ممالک،شہروں اور دیگر مقامات پر مضامین تخلیق کرنے پر آپ کو ستارہ مقامات دیا جاتا ہے۔

--Animalibrí.gifعثمان خان||تبادلہ خیال 19:51, 25 دسمبر 2015 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

Special Barnstar Hires.png خصوصی اعزاز
اردو وکی کے اس صارف کے لئے جن کے کام سے میں ناصرف متاثر ہوا ہوں بلکہ مرعوب بھی۔۔۔۔ Mevlana.gif

User محمد افضل signature in masjid font.png Disscusion in divani font.png 16:00, 6 دسمبر 2015 (م ع و)

گلوبل سطح پر دو لاکھ سے زائد ترامیم مبارک ہو[ترمیم]

Bästa nyskrivna.svg 200000 سے زائد ترامیم
گلوبل سطح پر 2 لاکھ 28 ہزار ترامیم کرنے پر خصوصی اعزاز۔آپ نے تمام ویکیمیڈیا منصوبوں پر 2 لاکھ سے زائد ترامیم (مجموعی ) کا سنگ میل عبور کیا ہے، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور قابل رشک بات ہے!

--Animalibrí.gifعثمان خان||تبادلہ خیال 11:13, 8 مئی 2016 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

Brilliant Idea Barnstar Hires.png اعزاز برائے ذہانت
Great Job Umar.bhai.1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:25, 30 اگست 2016 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

Working on other language Barnstar Hires.png ستارہ لسان
لسانیات (مختلف زبانوں) کے بارے میں ویکیپیڈیا پر آپ کی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ لسان پیش کیا جاتا ہے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 08:30, 29 جنوری 2018 (م ع و)