صارف:Yethrosh/رابطہ کریں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


قارئین
کسی مضمون میں درپیش مشکلات و مسائل کو کس طرح پیش کریں۔

موضوعات مضامین
آپ، آپ کی کمپنی، یا جن افراد کی آپ نمائندگی کرتے ہیں ان سے متعلق مضامین کے مسائل۔.

اجازت نامہ
ویکیپیڈیا میں موجود معلومات کس طرح استعمال/نقل کریں، اپنے مضامین کس طرح ارسال کریں، یا آپ کی معلومات کے غیر مجاز استعمال کو کس طرح پیش کریں۔.

عطیہ دہندگان
مالی معاونت کا طریقہ کار اور آپ کی معاونت کس مد میں صرف کی جائے گی۔.

ذرائع ابلاغ
اگر آپ کسی خبر رساں ادارے سے متعلق ہیں اور ویکیپیڈیا سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں۔.


ویکیپیڈیا سے رابطہ کرنے پر ہم آپ کے ممنون ہیں۔ آگے بڑھنے سے قبل چند اہم نکات کی جانب آپ کی توجہ درکار ہوگی:

  1. ویکیپیڈیا کا کوئی مرکزی ادارتی بورڈ نہیں ہے؛ یہاں رضاکاروں کی ایک بڑی جماعت اپنی خوشی سے کام کرتی ہے۔ چناں چہ یہاں ہونے والی ترامیم کی ذمہ داریویکیمیڈیا فاؤنڈیشن (جس کے زیر انتظام ویکیپیڈیا مصروف عمل ہے) اور اس کے عملہ پر عائد نہیں ہوتی۔
  2. آپ اپنا کوئی مضمون یہاں شامل کرنا چاہتے ہیں تو اسے ای میل کے ذریعہ نہ بھیجیں، بلکہ ویکیپیڈیا:تخلیق مضمون کو ملاحظہ کریں۔
  3. گرچہ ویکیپیڈیا کو جیمی ویلز نے قائم کیا ہے، تاہم وہ ذاتی طور پر یہاں موجود معلومات و مواد کے ذمہ دار نہیں ہیں۔
  4. ویکیپیڈیا کے متعلق مزید معلومات درکار ہو تو ویکیپیڈیا کا تعارف ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

ہم سے کن معاملات میں کس طرح رابطہ کریں یا اپنے مخصوص مسائل کس طرح پیش کریں، اس کے لیے دائیں جانب موجود روابط آپ کی مدد کریں گے۔ اگر آپ کو درپیش مشکل کا تذکرہ یہاں موجود نہ ہو تو بلا تکلف info-ur@wikimedia.org پر ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔