صالح اسماعيل
ظاہری ہیئت
| صالح اسماعيل | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1163ء حلب |
| وفات | سنہ 1181ء (17–18 سال) حلب |
| شہریت | |
| والد | نور الدین زنگی |
| والدہ | عصمت الدین خاتون |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | فوجی افسر |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی |
| عسکری خدمات | |
| عہدہ | امیر |
| لڑائیاں اور جنگیں | ہما کی لڑائی |
| درستی - ترمیم | |
صالح اسماعيل (1163ء-1181ء) زنگی خاندان کے ایک رکن تھے جو 1174ء میں دمشق اور حلب کے امیر تھے۔ وہ نور الدین زنگی کے بیٹے تھے۔