صبا محمود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صبا محمود
(انگریزی میں: Saba Mahmood)،(اردو میں: صبا محمود ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 فروری 1961ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئٹہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 مارچ 2018ء (57 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برکلے   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان لبلبہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر انسانیات ،  استاد جامعہ ،  مصنفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل صنفی مطالعات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں جامعہ کیلیفورنیا، برکلے   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مضامین بسلسلہ مذہبی بشریات
مذہبی بشریات
سماجی اور ثقافتی بشریات

صبا محمود (1962–2018) ایک امریکی ماہر بشریات تھیں جو جامعہ کیلیفورنیا، برکلی میں بشریات کی پروفیسر رہیں۔[1] برکلی میں، صبا مرکز برائے مطالعہ مشرق وسطی، ادارہ برائے مطالعہ جنوبی ایشیا اور تنقیدی نظریے کا پروگرام سے بھی منسلک تھی۔ ان کے علمی کام کی وجہ سے بشریات اور سیاسی نظریہ کے مابین مباحثہ شروع ہوا، اس کام اور علمی مباحثے کا مرکزی موضوع مشرق وسطی اور جنوبی ایشیا کے مسلم اکثریت کے معاشرے ہیں۔ صبا محمود نے اخلاقیات اور سیاست، مذہب اور سیکولرزم، آزادی و غلام باشی اور علت و صورت گری کے درمیان میں تعلقات پر نظر ثانی کرنے کے لیے اہم نظریاتی کام کیے ہیں۔ ان کی پیدائش پاکستان میں 1962ء میں ہوئی۔ ان کی وفات سرطان لبلبہ سے 10 مارچ 2018ء کو ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Saba Mahmood"۔ University of California, Berkeley۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2016 

بیرونی روابط[ترمیم]