صبغت اللہ شاہ پیر پگارہ روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

حر جماعت کے سابقہ روحانی پیشوا اور موجودہ روحانی پیشواکے والدجناب صبغت اللہ شاہ شہید کے نام سے موسوم یہ سڑک کراچی کی ایک مشہور سڑک ہے جس کو اسٹیڈیم روڈ بھی کہا جاتا ہے۔ اس سڑک پر کراچی کے دو اہم اسپتال آغاخان اسپتال اور لیاقت نیشنل اسپتال واقع ہیں . یہ سڑک یونیورسٹی روڈپر نیوٹاؤن تھانے سے شروع ہوکر نیشنل اسٹیڈیم پر ختم ہوتی ہے۔