صبور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صبور ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں میں واقع ایک قصبہ ہے۔ صبور گجرات-بھمبر روڈ کے دونوں جانب گجرات سے تقریباً 26 کلومیٹر شمال میں اور آزاد کشمیر کی سرحد سے 16 کلومیٹر جنوب اور کھاریاں سے 21 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔ ابتدا میں سڑک قصبے کے باہر مغرب میں بنائی گئی تھی۔ وقت گزرنے کے ساتھ قصبہ پھیلتا گیا اور اب نصف قصبہ سڑک کے مغرب میں آباد ہے۔ قصبے کے مشرق میں برساتی نالہ بھنڈر ہے جو کشمیر کے پہاڑوں سے بہتا ھوا گجرات کے قریب دریائے چناب میں شامل ہو جاتا ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

Jamiamasjid

حوالے[ترمیم]

[1]

حوالہ جات[ترمیم]