صحابیات کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صحابہ (عربی: الصحابۃ، "پیروکار") اسلام میں نبی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم، کے ان پیرو کاروں کو کہا جاتا ہے جنھوں نے ان کی اپنی زندگی میں اسلام قبول کیا، کچھ وقت کی صحبت ملی اور اسی ایمان کی حالت میں وہ دنیا سے گئے۔ عربی میں خاتون صحابی کو صحابیہ کہا جاتا ہے۔ اس کی جمع صحابیات ہے۔ اس فہرست کا مرکزی ماخذ محمود طعمہ جلبی کی عربی کتاب کا اردو ترجمہ حیات صحابیات کے درخشاں پہلو ہے جسے کا اردو ترجمہ ابو ضیا محمود احمد غضنفر نے کیا ہے۔[1] اس کے علاوہ دیگر صحابیات کے نام بھی اضافہ کیے گئے ہیں۔

فہرست[ترمیم]

ا[ترمیم]

ت[ترمیم]

  • تماضر بنت عمرو خنساء
  • تماضر دختر اصبغ زوجہ عبد الرحمن بن عوف

ج[ترمیم]


ح[ترمیم]

  • حلیمہ سعدیہ
  • حوا بنت یزید انصاریہ
  • حمنہ بنت حجش

خ[ترمیم]

  • خولہ بنت حکیم
  • خولہ بنت ثعلبہ
  • خنسا بنت عمرو
  • خیرہ بنت خارجہ انصاریہ
  • خولہ بنت قیس


د[ترمیم]

  • درہ بنت ابو لہب


ر[ترمیم]

  • رفیدہ انصاریہ
  • ربیع بنت معوذ
  • رقیہ
  • رجاء عنویہ

ز[ترمیم]

زنیزہ [2]

  • زینب
  • زینب بنت علی
  • زینب بنت ابو سلمہ
  • زنیرہ رومیہ
  • زینب بنت ابی معاویہ

س[ترمیم]

  • سمی بنت عمیس
  • سمیہ بنت خباط
  • سہلہ بنت عاصم قضاعیہ
  • سیریں قبطیہ
  • سلمی (خادمہ رسول)

ش[ترمیم]

شیما بنت حارث

  • شفا بنت

ص[ترمیم]

ع[ترمیم]

ف[ترمیم]

ک[ترمیم]

  • کبیثہ بنت معن

ل[ترمیم]

  • لیلی بنت ابی حثمہ

م[ترمیم]

  • معاذہ خزرجیہ

ن[ترمیم]

نسیبہ بنت کعب

ہ[ترمیم]

  • ہند بنت عمرو
  • ہند بنت عتبہ
  • ہانی بنت ابی طالب
  • ہالہ بنت خویلد

حوالہ جات[ترمیم]

  1. محمود حلبی (2010)۔ حیات صحابیات کے درخشاں پہلو۔ دارالابلاغ 
  2. صحابیات نمبر، سیارہ ڈائجسٹ، اکتوبر 2004